ترپتی ڈمری بالی وڈ آئیکون پروین بابی کی بائیوگرافیکل فلم میں کام کریں گی
ممبئی۔ بالی وڈ اسٹار اداکارہ ترپتی ڈمری بالی وڈ آئیکون پروین بابی کی بائیوگرافیکل فلم میں کام کریں گی۔
پروین بابی اپنی دلکش شخصیت کے ساتھ بھارتی سنیما کی ایک لیجنڈری شخصیت تھیں اور فلم ان کی زندگی اور کیریئر سے متعلق نئی معلومات کو دنیا…
Read More...
Read More...