کبریٰ خان نے فروری میں شادی کی تصدیق کردی
لاہور۔پاکستان کی مشہور اداکارہ کبریٰ خان نے حال ہی میں آئندہ ماہ اپنی شادی کی خبروں کی تصدیق کی ہے۔
ایک نجی ٹی وی چینل کے ایوارڈ شو کے دوران میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کبریٰ خان نے شادی سے متعلق افواہوں پر بات کی۔ جب ان سے ان کے…
Read More...
Read More...