انڈر 19 ورلڈکپ؛ دوران میچ سانپ پچ پر پہنچ گیا
جوہر۔انڈر 19 ویمنز ٹی 20 ورلڈکپ کے ایک میچ کے دوران پچ پر سانپ آ گیا۔
یہ واقعہ ملائیشیا کے شہر جوہر میں آئرلینڈ اور انگلینڈ کے درمیان میچ کے دوران پیش آیا۔ انگلش ٹیم کی بیٹنگ کے دوران گراؤنڈ میں سانپ دکھائی دیا، جس کے بعد میچ کو روک…
Read More...
Read More...