چینی انجینئرز بس حملے میں ملوث ٹی ٹی پی کے 4 دہشت گرد گرفتار
پشاور(کرائم رپورٹر) محکمہ انسداد دہشت گردی نے بشام میں چینی انجینئرز کی بس پر خودکش حملے میں ملوث ٹی ٹی پی کے 4 دہشتگردوں کو گرفتار کرلیا۔
سی ٹی ڈی خیبرپختونخوا کے مطابق چار اہم دہشت گرد گرفتار کر لئے۔ حملے کا مرکزی ملزم عادل شہباز ہے جس…
Read More...
Read More...