وزیر اعظم نے 4 کروڑ سے زائد بچوں کو پولیو کے قطرے پلانے کی مہم کا آغاز کر دیا
اسلام آباد ۔پاکستان کے مختلف علاقوں میں 4 کروڑ سے زائد بچوں کو پولیو کےقطرے پلانے کی مہم کا آغاز کردیا گیا ہے،وزیر اعظم شہباز شریف نے بچے کو پولیو کے قطرے پلا کر پانچ روزہ مہم کا آغاز کیا۔
تفصیلات کے مطابق پاکستان کی پولیو سے خاتمے…
Read More...
Read More...