دنیا کی معمر ترین خاتون 117 برس کی ہوگئیں
کاتالونیا(یو این آئی) دنیا کی معمر ترین خاتون ماریہ برانیاس موریرا آج 117 برس کی ہوگئیں۔
چار مارچ 1907 کو سان فرانسسکو میں پیدا ہونے والی ماریہ برانیاس موریرا 8 سال کی عمر سے اسپین میں مقیم ہیں۔ وہ یہاں گزشتہ 23 برس سے ایک نرسنگ ہوم میں…
Read More...
Read More...