توشہ خانہ ریفرنس میں نیب نے نواز شریف کو کلین چٹ دیدی
اسلام آباد(یو این آئی) توشہ خانہ گاڑیوں کے ریفرنس میں نیب نے سابق وزیراعظم میاں محمد نواز شریف کو تفتیش میں کلین چٹ دے دی۔
نیب نے احتساب عدالت میں رپورٹ جمع کروا دی جس میں کہا گیا ہے کہ عدالت کا اختیار ہے کہ وہ نواز شریف کو مقدمے سے بری…
Read More...
Read More...