The news is by your side.

بھارتی چیف جسٹس نے ساتھی جج کیلئے فیض احمد فیض کا شعر پڑھ دیا

نئی دہلی (یو این آئی) بھارتی سپریم کورٹ کے چیف جسٹس ڈی وائی چندر چ±ور نے اپنے ساتھی جج کے لیے فیض احمد فیض کا شعر پڑھ دیا۔ جسٹس سنجے کشن کول کے لیے الوداعی تقریب جمعے کو منعقد ہوئی جنہوں نے 6 سال سپریم کورٹ میں خدمات انجام دیں۔ چیف جسٹس…
Read More...

نیب نے کرپشن کے الزام میں فواد چودھری کو گرفتار کر لیا

اسلام آباد (یو این آئی ) نیب نے کرپشن کے الزام میں سابق وفاقی وزیر فواد چودھری کو گرفتار کر لیا فواد چودھری پر کرپشن اور کرپٹ پریکٹسز کا الزام ہے، نیب نے سیکشن 24 اے کے تحت فواد چودھری کے وارنٹ گرفتاری جاری کئے گئے تھے فواد چودھری کو…
Read More...

ینگ ڈاکٹرز نے پنجاب بھر کے ہسپتالوں میں ہڑتال ختم کرنے کا اعلان

لاہور(یو این آئی) ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن نے پنجاب بھر کے سرکاری اسپتالوں میں غیر مشروط طور پر تین ہفتوں سے جاری ہڑتال کو ختم کرنے کا اعلان کردیا۔ ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن کی قیادت نے جنرل اسپتال میں رات گئے بیٹھک میں کامیاب مذاکرات کے نتیجے…
Read More...

مسئلہ فلسطین کا پائیدار حل دو ریاستی حل میں مضمر ہے،آرمی چیف کی یو این سیکرٹری جنرل سے ملاقات

راولپنڈی(یو این آئی) آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے اپنے دورہ امریکا کے دوران اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتیریس سے ملاقات کی ہے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوٹیرس نے آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر کے…
Read More...

آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر کا دورہ امریکہ ، اہم حکومتی حکام سے ملاقاتیں

راولپنڈی( یو این آئی):آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر کا دورہ امریکہ جاری، اہم امریکی حکومتی عہدیداروں اور عسکری حکام سے ملاقاتیں کیں ان اہم ملاقاتوں میں انٹونی جے بلنکن(سیکرٹری آف سٹیٹ)، جنرل لائیڈ جے آسٹن (ریٹائرڈ) سیکرٹری دفاع کے ساتھ…
Read More...

نگران وزیر داخلہ سرفراز بگٹی نے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔

اسلام آباد(یو این آئی ):نگران وزیر داخلہ سرفراز بگٹی نے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔ ذرائع کے مطابق نگران وزیرداخلہ نے اپنا استعفیٰ 13 دسمبر کو نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑکو پیش کیاتھا۔ ذرائع نے بتایاکہ نگران وزیراعظم نے آج سرفراز بگٹی…
Read More...

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں14 روپے فی لیٹر کمی کا اعلان

اسلام آباد (یو این آئی ):نگران حکومت نے آئندہ 15 دنوں کے لیے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں مین بڑی کمی کا اعلان کر دیا.. وزارت خزانہ نے نئی قیمتوں کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا جس کا اطلاق گزشتہ رات 12 بجے سے ہو گیا.. نوٹیفکیشن کے مطابق پیترول کی…
Read More...

الیکشن کمیشن نے عام انتخابات کا شیڈول جاری کر دیا

اسلام آبا د(یواین آئی)الیکشن کمیشن آف پاکستان نے عام انتخابات کا شیڈول جاری کر دیا الیکشن کمیشن کے اعلامیہ کے مطابق ملک بھر میں انتخابات 8 فروری 2024 کو منعقد ہوں گے 20 سے 25 دسمبر تک امیدوارکاغذات نامزدگی جمع کراسکیں گے امیدواروں کے…
Read More...

سپریم کورٹ نے لاہور ہائیکورٹ کا فیصلہ معطل کر دیا، الیکشن شیڈول جاری کرنے کا حکم

اسلام آباد(یو این آئی) سپریم کورٹ آف پاکستان نے لاہور ہائیکورٹ کی جانب سے جاری ہونے والے فیصلے کو معطل کرتے ہوئے الیکشن کمیشن کو رات بارہ بجے تک انتخابی شیڈول جاری کرنے کی ہدایت کردی الیکشن کمیشن آف پاکستان کی جانب سے دائر درخواست پر…
Read More...

شوکت عزیز صدیقی برطرفی کیس، سپریم کورٹ نے فیض حمید کونوٹس جاری کر دیئے

اسلام آباد(یو این آئی) سپریم کورٹ نے شوکت عزیز صدیقی برطرفی کیس میں سابق ڈی جی آئی ایس آئی جنرل (ر) فیض حمید کو نوٹس جاری کردیا۔ چیف جسٹس نے وکیل سے استفسار کیا کہ شوکت عزیز صدیقی کے الزامات کیا درست ہیں؟۔ شوکت عزیز صدیقی کو ان الزامات…
Read More...