The news is by your side.

نیب اور مہنگائی کا خاتمہ،بجلی ،گیس کی قیمتوں میں کمی،ایک کروڑ نوکریاں ،ن لیگ نے انتخابی منشور کا…

لاہور(یو این آئی) پاکستان مسلم لیگ( ن) نے الیکشن 2024 کے لیے ’پاکستان کو نواز دو‘ کے سلوگن سے اپنا انتخابی منشور پیش کردیا۔منشور کے مطابق مہنگائی کا 10 فیصد خاتمہ،گیس ،بجلی کی قیمتوں میں کمی ،تنخواہوں میں اضافہ، بے روزگاری کا خاتمہ ،مفت صحت…
Read More...

عمران خان کے کیسز سننے والے جج کی چھٹی کی درخواست مسترد

اسلام آباد(یو این آئی) بانی چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کے کیسز سننے والے جج کی ریٹائرمنٹ تک رخصت کی درخواست منظور نہیں کی گئی۔ احتساب عدالت اسلام آباد کے جج محمد بشیر کے رخصت پر جانے کے معاملے میں وزارت قانون و انصاف کی جانب سے ان کی…
Read More...

بیرون ملک مقیم پاکستانی ملکی ترقی میں اہم کردار ادا کر سکتے ہیں،جواد سہراب ملک

راولپنڈی(یو این آئی): ایک اہم پیش رفت وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے سمندر پار پاکستانیز اور ترقی انسانی وسائل جواد سہراب ملک نے سمندر پار پاکستانیوں کے بچوں کو معیاری تعلیم فراہم کرنے کے لیے حکومت پاکستان کے غیر متزلزل عزم کا اعادہ کیا ہے۔…
Read More...

اسرائیل کی جانب سے  فلسطینیوں  کی نسل کشی کے جنوبی افریقا کے الزامات میں سے کچھ درست، عالمی عدالت…

اسلام آباد(یو این آئی ):عالمی عدالت انصاف نے اپنے عبوری فیصلے میں قرار دیا ہے کہ اسرائیل کی جانب سے  فلسطینیوں  کی نسل کشی کیے جانے کے جنوبی افریقا کے عائد کردہ الزامات میں سے کچھ درست ہیں ، اسرائیل غزہ میں انسانی امداد کی اجازت دے۔…
Read More...

سینئر صحافی اور پاکستان فیڈرل یونین آف جرنلسٹ (پی ایف یو جے) ورکرز کے صدر پرویز شوکت انتقال کر گئے۔

اسلام آباد ( یو این آئی )سینئر صحافی اور پاکستان فیڈرل یونین آف جرنلسٹ (پی ایف یو جے) ورکرز کے صدر پرویز شوکت انتقال کر گئے۔ اہلخانہ نے پرویز شوکت کے انتقال کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ پرویز شوکت کا انتقال راولپنڈی میں ہوا اور…
Read More...

سپریم کورٹ  نے چوہدری پرویز الہٰی کو الیکشن لڑنے کی اجازت دے دی ۔

 اسلام آباد ( یو این آئی):سپریم کورٹ  نے سابق وزیرِ اعلیٰ پنجاب و پی ٹی آئی رہنما چوہدری پرویز الہٰی کے کاغذاتِ نامزدگی مسترد ہونے کےخلاف اپیل پر دوبارہ سماعت کرتے ہوئے الیکشن ٹریبونل کا فیصلہ کالعدم قرار دے دیا اور پرویز الہٰی کو…
Read More...

سپریم کورٹ نے پی ٹی آئی رہنما صنم جاوید اور شوکت بسرا کو الیکشن لڑنے کی اجازت دے دی۔

اسلام آباد (یو این آئی):سپریم کورٹ نے پی ٹی آئی کی رہنما صنم جاوید اور شوکت بسرا کو الیکشن لڑنے کی اجازت دے دی۔عدالتِ عظمیٰ کی جانب سے شوکت بسرا کو این اے 163 بہاولنگر سے الیکشن لڑنے کی اجازت دی گئی ہے جبکہ صنم جاوید کو…
Read More...

ایران پر جوابی وار دراصل بھارت کیلئے پیغام تھا،وزیراعظم انوار الحق کاکڑ

اسلام آباد(یو این آئی) نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے کہا ہے کہ ایران کو جواب دینا دراصل بھارت کیلئے پیغام تھا۔ سانحہنو مئی واقعات کی تحقیقات کافی حد تک ہوچکی ہیں، غلطی کسی سے بھی ہوسکتی ہے اس کا اعتراف ہونا چاہیے۔ ایک انٹرویو میں…
Read More...

حالیہ ٹارگٹ کلنگ میں بھارت ملوث،ثبوت موجود ہیں، پاکستان

اسلام آباد(یو این آئی) سیکرٹری خارجہ نے انکشاف کیا ہے کہ ملک میں حالیہ ٹارگٹ کلنگ کے واقعات میں بھارت ملوث ہے، اشوک کمار اور یوگیش کمار نامی شہریوں نے یہاں اپنے ایجنٹوں کو رقومات دے کر قتل کرائے جس کے ثبوت موجود ہیں۔ دفتر خارجہ میں…
Read More...

میرا سب کو پیغام ہے کوئی ٹائیگرپیپلز پارٹی کو ووٹ کا سٹ نہ کرے ،عمران خان

راولپنڈی(یو این آئی)بانی چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے کہا ہے کہ ہے کہ میرا سب کو پیغام ہے کو کوئی ٹائیگرپیپلز پارٹی کووٹ کاسٹ نہ کرے اور نہ ہی پیپلزپارٹی کے امیدوار سے اتحاد کرے ،ہم کسی صورت میں بلاول بھٹو زرداری کی مدد نہیں کریں گے۔…
Read More...