او جی ڈی سی ایل کا سندھ میں پیداوار میں کامیاب اضافے کا اعلان
اسلام آباد(نیوز رپورٹر)آئل اینڈ گیس ڈویلپمنٹ کمپنی لمیٹڈ (او جی ڈی سی ایل) نے صوبہ سندھ کے ضلع حیدرآبادمیں واقع کنر کنویں۔11کی کامیاب بحالی کا اعلان کر دیا۔ جدید تکنیکوں کے استعمال سے کنواں سے 960 بیرل یومیہ تیل حاصل کیا جا رہا ہے۔
یہ…
Read More...
Read More...