پاکستان میں فلکیاتی مظاہر کا امتزاج سال کا پہلا ‘سپر بلیو مون’ کل ظاہر ہوگا
کراچی: پاکستان میں کل دو مختلف فلکیاتی مظاہر کا امتزاج ‘سپر بلیو مون’ ظاہر ہوگا جو رواں برس کا پہلا سپرمون ہوگا جبکہ اگلا سپر مون جنوری 2037 میں ظاہر ہوگا۔
ترجمان سپارکو نے بتایا کہ کل پیر رات 11:26 بجے پاکستان میں سپر بلیو مون وقوع پذیر…
Read More...
Read More...