مسائل کے حل کیلئے ایک پارٹی کو اکثریت ملنا ضروری ہے، نواز شریف
لاہور(یو این آئی) مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف کا کہنا ہے کہ مسائل کے حل کے لیے ایک پارٹی کو اکثریت ملنا ضروری ہے۔
نواز شریف نے ووٹ ڈالنے کے بعد میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ پاکستان کے مسائل تب ہی حل ہوسکتے ہیں جب ایک پارٹی کو اکثریت ملے۔…
Read More...
Read More...