جوڈیشل کمیشن کی تشکیل؛ 9مئی واقعات میں ہلاک کسی شہری کا ڈیتھ سرٹیفکیٹ ہی دکھا دیں، آئینی بینچ
اسلام آباد ۔سانحہ 9 مئی کے حوالے سے جوڈیشل کمیشن کے قیام کے معاملے پر سپریم کورٹ کے آئینی بینچ نے تحریک انصاف کو مزید دستاویزات جمع کرانے کے لیے وقت دیتے ہوئے سماعت کو غیر معینہ مدت کے لیے مؤخر کر دیا۔
جسٹس امین الدین خان کی سربراہی…
Read More...
Read More...