پاک چین صنعتکاروں میں معاہدہ، برآمدات میں اضافہ ہوگا
اسلام آباد(یو این آئی) نگران وفاقی وزیر تجارت و صنعت ڈاکٹر گوہر اعجاز نے کہا ہے کہ چین اور پاکستان کے صنعت کاروں کے درمیان معاہدے سے برآمدات میں مزید اضافہ ہوگا۔
چائنا پاکستان ٹیکسٹائل اینڈ اپیرل ایگزیکٹو سمٹ کے موقع پر آل پاکستان…
Read More...
Read More...