The news is by your side.

دہشت گردی کے خاتمے کیلیے پاکستان کیساتھ تعاون اور معاونت پر تیار ہیں، ایران

تہران۔امریکا اور چین کے بعد ایران نے بھی بلوچستان کے علاقے میں ٹرین پر حملے اور مسافروں کو یرغمال بنانے کی سخت الفاظ میں مذمت کی ہے۔ عالمی خبر رساں اداروں کے مطابق ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی نے بے گناہ شہریوں کی…
Read More...

بحریہ ٹاؤن کراچی کے خلاف بڑی کارروائی، تمام کمرشل پراپرٹی منجمد

کراچی ۔نیب سندھ نے بحریہ ٹاؤن کراچی کی تمام تجارتی جائیداد کو منجمد کر دیا۔ بحریہ ٹاؤن کراچی کے ایک ہزار تجارتی پلاٹس کو منجمد کرنے کا نوٹس جاری کر دیا گیا۔ ڈائریکٹر جنرل نیب سندھ جاوید اکبر ریاض کی جانب سے جاری کردہ نوٹس میں…
Read More...

پوری قوت سے دہشت گردوں سے نمٹا جائیگا، سول وعسکری قیادت کا اتفاق

اسلام آبا د۔سول و عسکری قیادت نے سانحہ جعفر ایکسپریس میں ملوث دہشت گردوں کیخلاف پوری قوت سے نمٹنے پراتفاق کیا ہے وزیر اعظم شہباز شریف کی زیر صدارت بدھ کو ہونے والے ایک اعلیٰ سطح کے اجلاس میں قومی و داخلی سلامتی کی صورت حال پر تفصیلی…
Read More...

تارک مہتا کا الٹا چشمہ کے ٹپو اور سونو نے شادی کرلی

بھارتی ٹی وی کے مقبول ترین سٹکام ’تارک مہتا کا الٹا چشمہ‘ کے ناظرین اُس وقت حیران رہ گئے جب منگل کے روز جاری کیے گئے پرومو میں ٹپو اور سونو کی شادی کا انکشاف کیا گیا۔ پرومو میں دونوں کرداروں کو روایتی شادی کے لباس میں دکھایا گیا،…
Read More...

حارث رؤف کی بیٹے کے ساتھ تصویر شیئر: نام بھی بتادیا

قومی کرکٹ ٹیم کے اسٹار فاسٹ بولر حارث رؤف کے ہاں بیٹے کی پیدائش ہوئی، جس کی تصدیق انہوں نے سوشل میڈیا پر کی۔ حارث رؤف نے انسٹاگرام پر ایک دلکش ویڈیو شیئر کی، جس میں وہ اپنے بیٹے کو گود میں لیے نظر آ رہے ہیں۔ ویڈیو کے پس منظر میں…
Read More...

جعفر ایکسپریس حملہ: بھارتی میڈیا کی جھوٹی خبریں اور پروپیگنڈا بے نقاب

کوئٹہ: بلوچستان میں جعفر ایکسپریس پر ہونے والے دہشت گرد حملے کے بعد بھارتی میڈیا اور مخصوص سوشل میڈیا اکاؤنٹس نے بے بنیاد پروپیگنڈا پھیلانے میں تیزی دکھائی ہے۔ بغیر کسی تصدیق کے من گھڑت خبروں اور جعلی ویڈیوز کا استعمال…
Read More...

ہم سکیورٹی فورسز کے ساتھ ہیں،زرتاج گل

اسلام آباد ۔پی ٹی آئی کی رہنما زرتاج گل وزیر نے کہا ہے کہ دہشت گردوں کا کوئی دین اور مذہب نہیں ہوتا، اور ہم اپنی سیکیورٹی فورسز کے ساتھ کھڑے ہیں۔ عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے زرتاج گل وزیر نے جعفر ایکسپریس پر ہونے والے حملے…
Read More...

جعفر ایکسپریس حملہ؛ 27 دہشت گرد ہلاک، 155 مسافر بازیاب، خودکش بمبار یرغمالیوں کے پاس بیٹھے ہوئے ہیں

راولپنڈی ۔کوئٹہ سے پشاور جانے والی جعفر ایکسپریس پر دہشت گردوں کے حملے کے بعد 500 مسافروں کو یرغمال بنایا گیا تھا، جس کے بعد سیکیورٹی فورسز نے کلیئرنس آپریشن شروع کیا۔ اس آپریشن کے دوران 27 دہشت گرد ہلاک ہوئے اور فورسز…
Read More...

آئی ایم ایف نے بین الاقوامی سرمایہ کاری منصوبوں پر ٹیکس استثنا کا مطالبہ مسترد کردیا

اسلام آباد ۔آئی ایم ایف نے بین الاقوامی سرمایہ کاری منصوبوں پر ٹیکس کی چھوٹ دینے کے مطالبے کو مسترد کر دیا۔ ذرائع کے مطابق، بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے اسپیشل انویسٹمنٹ فیسلٹی کونسل (ایس آئی ایف سی) کی…
Read More...

بلوچستان: جعفر ایکسپریس کو آزاد کرانے کے لیے فورسز کا آپریشن جاری، 80 مسافر چھڑا لیے، 16 دہشتگرد…

اسلام آباد ۔سکیورٹی فورسز بلوچستان میں جعفر ایکسپریس کو دہشت گردوں سے آزاد کرانے کے لیے آپریشن میں مصروف ہیں، جس دوران فائرنگ کا تبادلہ ہو رہا ہے۔ فورسز نے اب تک 80 یرغمال مسافروں کو بازیاب کر لیا ہے اور 13 دہشت گرد مارے گئے ہیں۔…
Read More...