صداقت عباسی، واثق قیوم اور عمر تنویربٹ نو مئی کے واقعات میں وعدہ معاف گواہ بن گئے
اسلام آباد( یو این آئی):نو مئی کے واقعات میں پی ٹی آئی کے سابق اراکین وعدہ معاف گواہ بن گئے۔ صداقت عباسی، واثق قیوم اور عمر تنویربٹ نے عدالت میں بیان دے دیا۔
نو مئی کے واقعات کے مقدمات میں عمران خان اور شیخ رشید کی مشکلات میں اضافہ…
Read More...
Read More...