The news is by your side.

غزہ جنگ: سب سے زیادہ نقصان بے گناہ بچوں کا ہوا، سیف دی چلڈرن

بچوں کی فلاح و بہبود کے لیے کام کرنے والی تنظیم سیف دی چلڈرن نے کہا ہے کہ غزہ میں جاری جنگ میں سب سے زیادہ نقصان ان معصوم بچوں کا ہوا ہے، جن کا اس تنازع سے کوئی تعلق نہیں۔ عالمی میڈیا رپورٹس کے مطابق، سیف دی چلڈرن نے حالیہ ایک…
Read More...

ہربھجن سنگھ نسلی ریمارکس کے تنازع میں گھر گئے، معافی کا مطالبہ زور پکڑ گیا

سابق بھارتی اسپنر اور انڈین پریمیئر لیگ (آئی پی ایل) کے کمنٹیٹر ہربھجن سنگھ انگلش فاسٹ بولر جوفرا آرچر کے خلاف نسلی تعصب پر مبنی ریمارکس دینے کے باعث تنازع کا شکار ہوگئے۔ اتوار کو سن رائزرز حیدرآباد اور راجستھان رائلز کے درمیان…
Read More...

اسرائیل نے جنگ بندی کے حوالے سے ایک اور نئی شرط رکھ دی

اسرائیل نے اپنی روایتی ضد برقرار رکھتے ہوئے جنگ بندی کے حوالے سے ثالثوں کے سامنے ایک اور نئی شرط رکھ دی۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق، اسرائیلی وزیر خارجہ اور وزیر دفاع نے دھمکی آمیز لہجے میں کہا کہ اگر غزہ میں بھیجی جانے والی…
Read More...

جسٹس ریٹائرڈ شوکت عزیز صدیقی کا اعلیٰ سرکاری عہدہ چھوڑنے کا فیصلہ

اسلام آباد۔نیشنل انڈسٹریل ریلیشنز کمیشن (این آئی آر سی) کے چیئرمین، جسٹس ریٹائرڈ شوکت عزیز صدیقی نے اپنے عہدے سے مستعفی ہونے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ ذرائع کے مطابق اسلام آباد ہائی کورٹ کے سابق جج نے اپنے منصب سے الگ ہونے…
Read More...

وفاقی وزرات داخلہ نے خیبر پختونخوا سے افغان طلباء کا ریکارڈ طلب کرلیا

اسلام آباد ۔وفاقی وزارت داخلہ نے خیبر پختونخوا حکومت سے صوبے میں زیر تعلیم افغان طلبہ کا مکمل ڈیٹا فراہم کرنے کی درخواست کر دی ہے۔ وزارت داخلہ کے سیکیورٹی ونگ نے صوبائی سیکریٹری داخلہ کو باضابطہ مراسلہ ارسال کر دیا۔ مراسلے میں بتایا…
Read More...

آرمی چیف کی والدہ ماجدہ وفات پا گئیں،صدر،وزیر اعظم کی تعزیت

اسلام آباد ۔ پاک فوج کے سربراہ جنرل سید عاصم منیر کی والدہ محترمہ بقضائے الہیٰ وفات پا گئیں۔ اللہ تعالیٰ مرحومہ کی مغفرت فرمائے، ان کے درجات بلند کرے اور جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے، آمین۔ صدر مملکت آصف علی زرداری، وزیر اعظم…
Read More...

روہت شرما کے انداز سے بیٹنگ کرنے والی 6 سالہ پاکستانی بچی کی ویڈیو وائرل

اسلام آباد۔انٹرنیٹ پر ایک 6 سالہ پاکستانی بچی کی کرکٹ کھیلنے کی ویڈیو تیزی سے وائرل ہو رہی ہے، جس کی شاندار بلے بازی نے دنیائے کرکٹ کو حیران کر دیا۔ یہ بچی، جس کا نام سونیا ہے، بھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان روہت شرما کے انداز میں…
Read More...

سکھوں کا بھارت سے علیحدگی کااعلان

نیو یارک۔امریکی ریاست کیلیفورنیا کے شہر لاس اینجلس میں خالصتان کے قیام سے متعلق ریفرنڈم میں ووٹنگ کا عمل کامیابی کے ساتھ مکمل ہوگیا۔ اس موقع پر امریکا کے مختلف علاقوں سے بڑی تعداد میں سکھ برادری کے افراد ووٹ ڈالنے کے لیے لاس…
Read More...

کمپٹیشن کمیشن نے فلائی جناح اور ایئر عربیہ اکیڈمی کے جوائنٹ وینچر کی منظوری دے دی

اسلام آباد، کمپٹیشن کمیشن آف پاکستان (سی سی پی) نے فلائی جناح سروسز (پرائیویٹ) لمیٹڈ اور ایئر عربیہ اکیڈمی ایل ایل سی کے درمیان جوائنٹ وینچر کی منظوری دے دی ہے۔ مذکورہ دونوں کمپنیاں پاکستان میں ہوا بازی کی تربیت کی خدمات پیش کرنے کے لیے ایک…
Read More...

عمران خان سے ملاقات کرنے والاشخص میڈیا ٹاک نہیں کرے گا،اسلام آباد ہائی کورٹ کا حکم

اسلام آباد ہائی کورٹ نے پی ٹی آئی کے بانی عمران خان سے ہفتے میں دو بار، منگل اور جمعرات کو، جیل میں ملاقات بحال کرنے کا  حکم دیدیا، تاہم ان ملاقاتوں کے بعد میڈیا سے گفتگو پر پابندی عائد کر دی۔ عدالت نے واضح کیا کہ جو بھی عمران…
Read More...