حماس نے مزید 3 اسرائیلی یرغمالیوں کو رہا کردیا
غزہ۔غزہ کی مزاحمتی تنظیم حماس نے اسرائیلی حراست میں موجود 369 فلسطینیوں کے بدلے مزید 3 اسرائیلی یرغمالیوں کو رہا کردیا۔
اے ایف پی کی رپورٹ کے مطابق حماس نے اسرائیل کے ساتھ جنگ بندی کے معاہدے کے تحت چھٹے قیدیوں کے تبادلے میں غزہ کے علاقے…
Read More...
Read More...