پاکستانی نژاد فٹبالر حارث زیب فیفا کلب ورلڈ کپ میں شرکت کرنے والے پہلے کھلاڑی بن گئے
پاکستانی نژاد نیوزی لینڈ کے فٹبالر حارث زیب نے آکلینڈ سٹی ایف سی کے ساتھ معاہدہ کر لیا ہے، جس کے بعد وہ فیفا کلب ورلڈ کپ میں شرکت کرنے والے پہلے پاکستانی نژاد کھلاڑی بن گئے ہیں۔
23 سالہ لیفٹ ونگر حارث زیب اس سے قبل برکن ہیڈ…
Read More...
Read More...