نیا سال،وفاقی دارالحکومت میں جامع سکیورٹی پلان ترتیب دے دیا گیا
اسلام آبا د(یو این آئی)اسلام آباد کیپیٹل پولیس نے وفا قی دارالحکو مت میں نیو ائیر کے مو قع پر جا مع سیکو ر ٹی پر و گر ام تر تیب دے دیا۔
جس کے تحت اسلام آ باد کیپیٹل پولیس کے2000سے زائد افسران و جو ان اپنے فرائض منصبی سرا انجام دیں گے…
Read More...
Read More...