سائفر کیس، بانی چیئرمین نے فرد جرم چیلنج کر دی
اسلام آباد(یو این آئی) بانی پی ٹی آئی نے فرد جرم سمیت سائفر کیس کی اب تک کی پوری کارروائی اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج کر دی۔
درخواست میں مو¿قف اختیار کیا کہ سائفر کیس کی اب تک کی کارروائی کو غیر قانونی اور کالعدم قرار دے کر مجھے کیس سے…
Read More...
Read More...