کرن جوہر کی دھرما پروڈکشن کے 50 فیصد حصص فروخت
ممبئی: کرن جوہر کی دھرما پروڈکشن کے 50 فیصد حصص سیرین انٹرٹینمنٹ کے مالک آدار پوناوالا نے 1,000 کروڑ بھارتی روپے میں خرید لیے ہیں۔
دھرما پروڈکشن کے حصص خریدنے میں ریلائنس انڈسٹری کے مالک مکیش امبانی اور انٹرٹینمنٹ کمپنی سارے گاما بھی…
Read More...
Read More...