The news is by your side.

سنا ہے بانی پی ٹی آئی کرپشن سے بچنے کے لیے ڈیل کرنا چاہتے ہیں؟، عطااللہ تارڑ

اسلام آباد ۔وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطا اللہ تارڑ نے کہا ہے کہ 190 ملین پاؤنڈز کا کیس پاکستان کی تاریخ کا سب سے بڑا میگا کرپشن اسکینڈل ہے۔ انہوں نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کو چیلنج کیا کہ وہ واضح کرے کہ برطانیہ نے یہ رقم…
Read More...

پشاور میں آرمی چیف سے ملاقات ہوئی ہے، چند دنوں میں حالات بہتر ہونے کی امید ہے، بیرسٹر گوہر

اسلام آباد ۔پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین بیرسٹر گوہر خان اور وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور نے آرمی چیف جنرل عاصم منیر سے براہ راست ملاقات کی ہے، جسے پی ٹی آئی چیئرمین نے انتہائی مثبت اور خوش آئند قرار دیا…
Read More...

ایف آئی اے کا انسانی سمگلنگ میں ملوث عناصر کے خلاف ملک گیر کریک ڈاون،185 ہیومن سمگلرز اور ایجنٹس…

اسلام آباد:ایف آئی اے کا انسانی سمگلنگ میں ملوث عناصر کے خلاف ملک گیر کریک ڈاون جاری,  حالیہ ایک ماہ کے دوران 185 ہیومن   سمگلرز اور ایجنٹس کو گرفتار کر لیا گیا جبکہ ادارے میں موجود کالی بھیٹرون کے خلاف بھی شکنجہ تنگ، کارروائیوں کا آغاز،…
Read More...

تحریک انصاف نے چارٹر آف ڈیمانڈ حکومتی مذاکراتی ٹیم کے سامنے پیش کر دیئے

اسلام آباد۔پاکستان تحریک انصاف نے چارٹرآف ڈیمانڈ حکومت کی مذاکراتی ٹیم کے سامنے پیش کر دیئے ہیں اور واضح کیا ہے کہ اگر 2 کمیشن قائم نہ کئے گئے تو مذاکرات جاری نہیں رکھ سکیں گے ،ذرائع کے مطابق چارٹر آف ڈیمانڈ پر علی امین گنڈا پور کے علاوہ…
Read More...

وفاقی حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں اضافہ کردیا

اسلام آباد۔وفاقی حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ کرتے ہوئے آئندہ 15 دنوں کے لیے نئی قیمتوں کا اعلان کر دیا ہے۔ پیٹرول کی قیمت میں 3 روپے 47 پیسے فی لیٹر اضافہ کیا گیا ہے، جس کے بعد نئی قیمت 256 روپے 13 پیسے فی لیٹر مقرر کی…
Read More...

چینی کمپنی نے اڑنے والی گاڑی متعارف کروا دی

بیجنگ۔چینی کمپنی Xpeng نے اڑنے والی کار متعارف کروا دی ہے، جو اگلے چند سالوں میں مارکیٹ میں دستیاب ہوگی۔ ایرو ایچ ٹی لینڈ ایئر کرافٹ کیریئر کے ذریعے کمپنی نے ایک ایسا جدید ماڈل پیش کیا ہے جو زمین اور آسمان دونوں پر چلنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔…
Read More...

اہل غزہ سرخرو ہوئے، جنگ بندی معاہدہ اسرائیل اور امریکا کی شکست ہے، حافظ نعیم

لاہور۔جماعت اسلامی کے امیر حافظ نعیم نے غزہ جنگ بندی معاہدے پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ نیتن یاہو نے حماس کو صفحہ ہستی سے مٹانے کا دعویٰ کیا تھا، مگر آج اسرائیل کو حماس کے سامنے جھکنا پڑا۔ اسرائیل اور حماس کے درمیان جنگ بندی معاہدے کے…
Read More...

انگلینڈ کے لیجنڈ بلے باز نے پی ایس ایل کی خاطر ریٹائرمنٹ لے لی

لندن۔انگلینڈ کے کرکٹ کھلاڑی جیمز ونس نے پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 10 میں شرکت کی خاطر فرسٹ کلاس کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا ہے۔ جیمز کے اس اچانک فیصلے نے سب کو حیران کر دیا ہے، اور انہیں تنقید کا سامنا بھی کرنا پڑ رہا…
Read More...

حماس اور اسرائیل کے درمیان جنگ بندی معاہدہ، فلسطینیوں کا جشن

غزہ۔حماس اور اسرائیل کے درمیان جنگ بندی معاہدے کی خبروں نے غزہ میں خوشی کی لہر دوڑا دی، اور باضابطہ اعلان سے قبل ہی فلسطینی عوام نے جشن مناتے ہوئے سڑکوں پر نکل کر خوشی کا اظہار کیا۔ غیرملکی خبررساں ادارے رائٹرز کے مطابق، ایک عہدیدار نے…
Read More...

غزہ جنگ بندی کے معاہدے سے فلسطین کی آزادی کی راہ ہموار ہوئی ہے، حماس

غزہ۔فلسطین کی آزادی پسند تنظیم حماس نے اسرائیل کے ساتھ ہونے والے غزہ جنگ بندی معاہدے کو فلسطینی عوام اور ان کی جدوجہد کے نام کر دیا ہے۔ بین الاقوامی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق حماس نے اس معاہدے کو فلسطینی عوام کی ثابت قدمی اور مزاحمت کا…
Read More...