سینیٹ کے انتخابات 3 اپریل کو ہوں گے، شیڈول تیار
اسلام آباد (یو این آئی) الیکشن کمیشن آف پاکستان نے سینیٹ کے انتخابات 3 اپریل کو کرانے کا فیصلہ کرلیا، سینیٹ کی 48 نشستوں پر انتخابات 3 اپریل کو ہوں گے، الیکشن کمیشن نے سینیٹ کے انتخابات کا شیڈول تیار کرلیا
سینیٹ الیکشن کیلئے پولنگ 3 اپریل…
Read More...
Read More...