سعودی تجارتی وفد کی پاکستان آمد،دونوں ملکوں کے درمیان گہرے تعلقات کا مظہر۔
اسلام آباد: سعودی پاکستان مشترکہ بزنس کونسل کے چیئرمین شہزادہ منصور بن محمد آل سعود اعلیٰ سطح کے تجارتی وفد کے ساتھ اسلام آباد پہنچ گئے۔
ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق شہزادہ منصور بن محمد آل سعود وفد کے ہمراہ پاکستانی قیادت سے ملاقاتیں…
Read More...
Read More...