سمیرا ملک نے ٹکٹ نہ ملنے پر ن لیگ سے علیحدگی اختیار کرلی۔
اسلام آباد(یو این آئٰ)مسلم لیگ ن پنجاب کی نائب صدر سمیرا ملک نے ٹکٹ نہ ملنے پر پارٹی سے علیحدگی اختیار کرلی۔
سابق وفاقی وزیر سمیرا ملک نے صدر ن لیگ پنجاب رانا ثنا اللہ کو اپنا استعفیٰ ارسال کردیا ہے۔
ذرائع کے مطابق سمیرا ملک نے ن…
Read More...
Read More...