ہم نے قوم سے جو وعدہ کیا تھا وہ اللہ کی رحمت سے پورا کیا، ڈی جی آئی ایس پی آر
اسلام آباد ۔پاکستان کی مسلح افواج نے کہا ہے کہ جو عہد قوم سے کیا تھا، اُسے اللہ تعالیٰ کے فضل سے پورا کر دکھایاہے۔افواج پاکستان کا ساتھ دینے پر تمام سیاسی جماعتوں کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں
ڈی جی آئی ایس پی آر نے نیوی اور ایئر فورس کے…
Read More...
Read More...