ٹی۔20 ایشیا کرکٹ کپ، سری لنکا کے ہاتھوں ہانگ کانگ کو شکست،
دبئی :ٹی20 ایشیا کپ 2025ء کے 8ویں میچ میں سری لنکا کو ہانگ کانگ کو 4 وکٹ سے شکست دے دی۔
دبئی کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے گئے گروپ بی کے میچ میں ہانگ کانگ کو شکست دے کر سری لنکا نےایونٹ میں مسلسل دوسری کامیابی اپنے نام کی ہے۔…
Read More...
Read More...