The news is by your side.
Browsing Tag

#pakistan

پی ٹی آئی سیکرٹری اطلاعات رو¿ف حسن کا مزید 3 روز کا جسمانی ریمانڈ منظور

اسلام آباد(کرائم رپورٹر) جوڈیشل مجسٹریٹ نے رو¿ف حسن کے جسمانی ریمانڈ میں 3 روز کی توسیع کی درخواست منظور کرلی۔ ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد میں پی ٹی آئی کے مرکزی سیکرٹری اطلاعات رو¿ف حسن سمیت دیگر ملزمان کو 2 روزہ جسمانی ریمانڈ مکمل…
Read More...

ملکی سالمیت اور اداروں پر حملہ کرنے والی جماعت کو ہمیشہ کیلئے ختم کر دینا چاہیے،بابر نواز خان 

اسلام آباد(سیاسی رپورٹر) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنماءاور ہری پور سے سابق رکن قومی اسمبلی بابر نواز خان نے کہا ہے کہ میرا مقابلہ فاطمہ جناح کے نام کی تختی ایک کتیا کے گلے میں لٹکانے والوں کیساتھ ہے۔ وہ یہاں نیشنل پریس کلب میں پریس…
Read More...

وفاقی حکومت نے6 ڈسکوز کے نئے بورڈ آف ڈائریکٹرز تشکیل دے دئیے

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر)وفاقی حکومت نے6 ڈسکوز کے نئے بورڈ آف ڈائریکٹرز تشکیل دے دئیے،پنجاب کی چار اور کے پی کے کی دو بجلی تیار تقسیم کار کمپنیوں کے بورڈز تشکیل دیے گئے وزارت توانائی کی جانب سے بورڈز کی تشکیل کے نوٹیفیکیشن جاری کردئیے گئے،…
Read More...

پی ٹی آئی کی آفیشل ویب سائٹ سے آرمی چیف اور ان کی فیملی کے خلاف باتیں کی گئیں، وزیراعظم

اسلام آباد(وقائع نگار)وزیراعظم نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کی آفیشل ویب سائٹ سے پاک فوج کے سربراہ جنرل عاصم منیر اور ان کے خاندان کے خلاف باتیں کی گئی مخصوص ٹولے نے 9 مئی کو ملک کی جڑیں ہلانے کی کوشش کی اور ملکی اداروں پر حملے کیے،اب کی بار کسی…
Read More...

وفاقی کابینہ کا اجلاس، تحریک انصاف پر پابندی کا معاملہ موخر

اسلام آباد(نیوز رپورٹر) وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس جاری ہے جس میں 6 نکاتی ایجنڈے پر غور کیا گیا اجلاس میں پی ٹی آئی پر پابندی، سابق صدر عارف علوی، بانی چیرمین پی ٹی آئی اور قاسم سوری کے خلاف آرٹیکل 6 لگانے کا…
Read More...

چینی آئی پی پیز کا کیپسٹی چارجز پر نظرثانی سے انکار

اسلام آباد(نیوز رپورٹر) پاکستانی ٹیم سی پیک اور نیو کلیئر پاور پلانٹس کے پروجیکٹس سے متعلق لیے گئے قرضوں کی میعاد بڑھانے اور ان قرضوں پر سود کی شرح کم کرانے کے لیے بیجنگ گئی ہے۔ تاہم چین کی تین بڑی پاور کمپنیوں نے بجلی خریداری معاہدے پر…
Read More...

عمران خان کا پولی گرافک سمیت 3 ٹیسٹ کرانے سے انکار

راولپنڈی(کورٹ رپورٹر) بانی چیئرمین پی ٹی آئی سے لاہور پولیس کی تفتیش کا پہلا مرحلہ مکمل ہوگیا تاہم تفتیش کے دوران بانی چیئرمین نے پنجاب فرانزک سائنس کے ماہرین کو تین ٹیسٹ دینے سے انکار کردیا۔ عمران خان کے پولی گرافک ٹیسٹ کیلئے لاہور…
Read More...

ایف آئی اے نے اضافی یونٹ ڈالنے پر آئیسکو کے خلاف کارروائی کا مطالبہ کر دیا

اسلام آباد (نیوز رپورٹر ) ملک میں بجلی کی تقسیم کار کمپنیا نیوں نے صارفین سے اضافی یونٹ ڈالنے کا انکشاف ہوا ہے۔ا یف آئی اے ائیسکو کا پول کھول دیاہے۔ رپورٹ وزارت داخلہ پیش کر دی گئی ۔ پیش کی گئی رپورٹ میں انکشاف ہوا ہے کہ ائیسکو پروٹیکٹڈ…
Read More...

وزیر دفاع خواجہ آصف سے برازیلین افواج کے سربراہ کی ملاقات

اسلام آباد(نیوز رپورٹر)برازیل کی مسلح افواج کے چیف آف نیول اسٹاف ایڈمرل آندرے لوئیز سلوا لیما ڈی سانتانا مینڈس نے وفاقی وزیر دفاع خواجہ محمد آصف سے اسلام آباد میں ان کے دفتر میں ملاقات کی۔ ملاقات میں علاقائی صورتحال اور دوطرفہ تعاون…
Read More...

تحریک انصاف کا پارلیمنٹ کے باہر روزانہ بھوک ہڑتالی کیمپ لگانے کا اعلان

اسلام آباد(سیاسی رپورٹر)تحریک انصاف نے اسپیکر قومی اسمبلی کی جانب سے پارلیمنٹ کے اندر کیمپ لگانے کی اجازت نہ ملنے پر پارلیمنٹ کے باہر بھوک ہڑتالی کیمپ لگایا۔ اس موقع پر پی ٹی آئی چیئرمین بیرسٹر گوہر نے اعلان کیا کہ روزانہ 3 سے 7 بجے تک…
Read More...