The news is by your side.
Browsing Tag

#pppp

بلاول کے تیر کے نشان پر الیکشن لڑنے کے خلاف سپریم کورٹ میں درخواست دائر

اسلام آباد(یو این آئی) الیکشن سے محض دو دن قبل بلاول بھٹو کے تیر کے نشان پر الیکشن لڑنے کے خلاف سپریم کورٹ میں درخواست دائر کردی گئی۔ شاہ محمد زمان نامی شہری نے چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو کے خلاف سپریم کورٹ میں اپیل دائر کی جس…
Read More...

غیر شرعی نکاح کیس کے فیصلے کی حمایت نہیں کرتا، بلاول بھٹو

حیدرآباد(یو این آئی) پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے پی ٹی آئی بانی عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کے خلاف دورانِ عدت نکاح کیس کے فیصلے پر کہا ہے کہ ’’میرے لیے اس کی حمایت کرنا قدرے مشکل ہے‘‘۔ انٹرویو کے دوران انہوں…
Read More...

عمران خان اور بشریٰ بی بی کا نکاح غیر شرعی قرار،دونوں کو7,7سال قید کی سزا

اسلام آباد(یو این پی)عدالت نے بانی پی ٹی آئی عمران خان اور بشری بی بی کا ناح غیر شرعی قرار دیدیا دورانِ عدت نکاح کیس میں عمران خان اور بشریٰ بی بی کو 7، 7 سال قید کی سزا سنا دی گئی۔ جوڈیشل مجسٹریٹ قدرت اللہ نے محفوظ فیصلہ سنا دیا،معزز جج…
Read More...

نواز شریف کٹھ پتلی حکومت بناکر عوام کے حقوق پر ڈاکا ڈالنا چاہتے ہیں، بلاول

چھاچھرو(یو این آئی) چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ شیر والوں نے سندھ کے معدنی پہاڑی علاقے کارونجھر کی طرف ہاتھ بڑھایا تو کاٹ دیں گے۔ چھاچھرو تھر پارکر میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ باقی سیاست دان…
Read More...

منصفانہ انتخابات کے جمہوری عمل کو سبوتاژ کرنے کی اجازت نہیں دی جائیگی، کورکمانڈرزکانفرنس

اسلام آباد(یو این آئی)کورکمانڈرز کانفرنس کے دوران اس عزم کا اظہار کیا گیا ہے کہ کسی کو بھی سیاسی سرگرمی کے نام پر تشدد کرنے ،اور آزادانہ اور منصفانہ انتخابات کے جمہوری عمل کو سبوتاژ کرنے کی اجازت نہیں دی جائے گی۔ آئی ایس پی آر کے…
Read More...

بشری بی بی کو بنی گالہ میں قید رکھنے کا فیصلہ، گھر سب جیل قرار

اسلام آباد(یو این آئی)توشہ خانہ ریفرنس میں سزائے یافتہ قرار دی گئی سابق خاتون اول بشریٰ بی بی سے حکومت کے معاملات طے، گھرکوہی سب جیل قراردے دیا۔ سابق خاتون اول کو اڈیالہ جیل کی جگہ بنی گالہ میں قید رکھنے کا فیصلہ کیاگیا۔بشریٰ بی بی کو سخت…
Read More...

بشری بی بی کے جیل جانے پر خوش نہیں ہوں، مریم نواز

نارووال(یو این آئی) مسلم لیگ ن کی سینئر نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ ملک میں شر پھیلانے کے لیے لائے گئے فتنے نے قوم کو صرف ایک ہی سبق دیا کہ مارو گھسیٹو اور آگ لگادو۔ انتخابات کے سلسلے میں جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے مریم نواز نے کہا کہ…
Read More...

ہمیں کسی الیکشن میں لیول پلیئنگ فیلڈ نہیں ملی، بلاول بھٹو

مالاکنڈ(یو این آئی) چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو کا کہنا ہے کہ پیپلز پارٹی کو کسی الیکشن میں لیول پلیئنگ فیلڈ نہیں ملی اور 2018 کے الیکشن میں پیپلز پارٹی کو انتخابی مہم چلانے نہیں دی گئی۔ بٹ خیلہ میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے بلاول بھٹو نے…
Read More...

خود ظلم برداشت کئے ،قومی سلامتی کو دائو پر نہیں لگایا،نواز شریف

ہارون آباد(یو این آئی) مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف نے کہا ہے کہ ہم نے آئی ایم ایف کو خدا حافظ کہا عمران خان پھر کشکول لے کر پہنچ گیا۔ ہارون آباد، ضلع بہاولنگر میں مسلم لیگ ن کے ورکرز کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے نواز شریف نے کہا کہ مجھے…
Read More...

وزیر اعظم بنا تو عوام کی آمدنی دوگناکروں گا ،بلاول بھٹو

ڈیرہ اسماعیل خان(یو این آئی) پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے انتخابی مہم میں شریک دیگر جماعتوں پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ پی پی پی کے علاوہ دیگر جماعتیں اشرافیہ کی نمائندگی کرتی ہیں۔ ڈی آئی خان میں انتخابی جلسے سے خطاب میں…
Read More...