The news is by your side.
Browsing Tag

#lahore

امام الحق اور فہیم اشرف کی مہندی کی تقاریب

لاہور(یو این آئی) ٹیسٹ کرکٹر امام الحق اور فہیم اشرف کی شادی کی تقریبات کا آغاز ہوگیا۔امام الحق کی شادی ناروے میں مقیم انمول محمود سے لاہور میں ہورہی ہے جبکہ فہیم اشرف کی بارات نارروال جائے گی۔ فہیم اشرف کی مہندی پر ان کے آبائی شہر پھول نگر…
Read More...

بھارتی فاسٹ بولر نودیپ سینی نے فیشن بلاگر سے شادی کرلی

نئی دہلی(یو این آئی)بھارتی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر نودیپ سینی نے سوشل میڈیا پر مقبول فیشن بلاگر سواتی سے شادی کرلی۔ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل کرکٹ میں ڈیبیو کرنے والے فاسٹ بولر نودیپ سینی نے اپنی دیرینہ گرل فرینڈ سواتی آستھانہ سے شادی کرلی جس کی…
Read More...

آرمی چیف جنرل عاصم منیر سے امام کعبہ کی ملاقات،آئی ایس پی آر

راولپنڈی (یو این آئی)پاک فوج کے سربراہ جنرل عاصم منیرسے امام کعبہ نے پروفیسر ڈاکٹرشیخ صالح بن عبد اللہ بن حمید نے یہاں جی ایچ کیو راولپنڈی میں ملاقات کی ہے ۔آئی ایس پی آر کے مطابق ملاقات میں باہمی دلچسپی کیامورپرتبادلہ خیال کیاگیا،آرمی چیف…
Read More...

ڈاکٹر فوزیہ کی عافیہ صدیقی سے امریکی جیل میں دوبارہ ملاقات طے پا گئی

اسلام آباد(یو این آئی)ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی رہائی کا کیس میں اہم پیش رفت سامنے آئی ہے، ڈاکٹر فوزیہ صدیقی کی عافیہ صدیقی سے امریکی جیل میں ملاقات طے پا گئی ڈاکٹر فوزیہ صدیقی دو اور تین دسمبر کو عافیہ صدیقی سے امریکہ میں ملاقات کریں گی، سینیٹر…
Read More...

نگران وزیر اعظم سے امام کعبہ پروفیسر ڈاکٹر شیخ صالح بن عبد اللہ بن حمید کی ملاقات

اسلام آبا د(یو این آئی)نگران وزیرِ اعظم انوار الحق کاکڑ سے امام کعبہ پروفیسر ڈاکٹر شیخ صالح بن عبداللہ بن حمید نے ملاقات کی ہے جس میں نگران وزرا انیق احمد، مدد علی سندھی، وزیرِ اعظم کے نمائندہ خصوصی مولانا طاہر اشرفی، متعلقہ اعلی حکام اور…
Read More...

پی سی بی کے چیئرمین ذکا اشرف اچانک راولپنڈی سٹیڈیم پہنچ گئے

راولپنڈی(یو این آئی)پاکستان کرکٹ بورڈ کی مینجمنٹ کمیٹی کے چیئرمین زکا اشرف اچانک راولپنڈی سٹیڈیم پہنچ گئے ۔ذکا اشرف نے ٹیم کے کھلاڑیوں سے ملاقات کی ۔ذکا اشرف نے شان مسعود،شاہین شاہ آفریدی اور محمد حفیظ اور وہاب ریاض سے ملاقات کی اور…
Read More...

مجھے یقین ہے الیکشن کمیشن شفاف الیکشن کرائے گا،آصف زرداری

اسلام آباد(یو این آئی)سابق صدر آصف علی زرداری نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ ملک شفاف انتخابات کی طرف جا رہا ہے اور پیپلز پارٹی اس کے لیے پوری طرح تیار ہے،مجھے الیکشن کمیشن پر پورا اعتماد ہے کہ وہ شفاف الیکشن کروائے گا،پیپلز پارٹی واحد…
Read More...

امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم کا ملتان اور لاہور کا دورہ، سیاسی رہنماوں سے ملاقاتیں

اسلام آبا د(یو این انئی)ترجمان امریکی سفارت خانہ کی جانب سے ایک بیان میں کہاگیا ہے کہ امریکی سفیر سابق وزیراعظم سید یوسف رضا گیلانی کی میزبانی میں ملتان میں سیاسی جماعتوں کے نمائندوں سے ملے ہیں،امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم لاہور میں سابق وزیراعظم…
Read More...

حکومت نے صنعتی مشاورتی کونسل تشکیل دے دی

اسلام آبا د(یو این آئی)حکومت نے صنعتی مشاورتی کونسل تشکیل دے دی ،وزیر تجارت و صنعت ڈاکٹر گوہر اعجاز انڈسٹریل ایڈوائزری کونسل کے چیئرمین مقرر کر دیئے گئے،ذرائع نے بتایا کہ انڈسٹریل ایڈوائزری کونسل میں نجی شعبہ کے 12 اراکین شامل ہیں،ایڈوائزری…
Read More...

نیب ٹیم کی جیل میں چیئرمین پی ٹی آئی سے تفتیش مکمل

اسلام آباد (یو این آئی)نیب ٹیم کی جیل میں چیئرمین پی ٹی آئی سے تفتیش مکمل ہوگئی ،ذرائع نے بتایا کہ نیب ٹیم اڈیالہ جیل سے واپس اسلام آباد روانہ ہو گئی ہے،نیب ٹیم پونے 7 گھنٹے تک اڈیالہ جیل موجود رہی،نیب ٹیم شام سوا 4 بجے اڈیالہ جیل سے واپس…
Read More...