The news is by your side.
Browsing Tag

#pakistan

پٹرول کی قیمت میں 4روپے 53 پیسے اضافہ

اسلام آباد(یو این آئی)مہنگائی کے ستائے عوام پر ایک اور بوجھ ڈال دیا گیا،حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات 8 روپے 14 پیسے فی لیٹر تک مہنگی کر دیں وزارت خزانہ نے آئندہ 15 روز کیلئے نئی قیمتوں کا نوٹیفکیشن جاری کر دیاجس کے مطابق ڈیزل کی فی لیٹر…
Read More...

اربوں ڈالر کے معاہدے:سعودی وزیر خارجہ پاکستان پہنچ گئے

اسلام آباد(یو این آئی)پاکستان سے اربوں ڈالر کی سرمایہ کاری کے لئے سعودی وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان کی سربراہی میں اعلی سطح کا وفد 2 روزہ دورے پر پاکستان پہنچ گیا۔ وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے سعودی وفد کا استقبال کیا۔ سعودی وفد میں وزیر…
Read More...

ایرانی صدر 22 اپریل کو پاکستان آئیں گے

تہران(یو این آئی) اسرائیل پر حملے سے پیدا ہونے والی صورت حال کے بعد ایران کے صدر ابراہیم رئیسی کے پاکستان کے دورے کا اعلان کیا گیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق 63 سالہ ایرانی صدر ابراہیم رئیسی 22 اپریل کو پاکستان پہنچیں گے اور وزیراعظم شہباز…
Read More...

پنجاب کے بعد اسلام آباد میں بھی روٹی اور نان کی قیمتوں میں کمی

اسلام آباد(یو این آئی)پنجاب کے بعد اسلام آباد میں بھی روٹی اور نان کی قیمتوں میں کمی آگئی ہے، روٹی کی نئی قیمت 16 روپے جبکہ نان کی قیمت 20 روپے مقرر کردی گئی ہے۔ ضلعی انتظامیہ اسلام آباد کی جانب سے روٹی کی نئی نئی قیمت کا نوٹی فکیشن جاری…
Read More...

عامر تانبا حملے میں بھارت ملوث ہوسکتا ہے، وفاقی وزیر داخلہ

لاہور(یو این آئی) وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ بھارتی دہشت گرد سربجیت سنگھ پر حملے میں ملوث عامر تانبا پر ہونے والے حملے میں بھارت کا ہاتھ ہونے کا شبہ ہے۔ ایف آئی اے زونل آفس میں اہم میٹنگ کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وفاقی…
Read More...

اسلام آباد میں راہزنی کے وارداتوں میں مطلوب منظم گروہ کے دو ارکان گرفتار

اسلام آباد(یو این آئی)اسلام آباد کیپیٹل پولیس تھا نہ مار گلہ پولیس ٹیم نے راہزنی کی متعدد وارداتو ں میں مطلوب منظم گر وہ کے دوارکان کو گرفتار کرلیا گرفتارملزمان کے قبضہ سے چھینی گئی نقدی اور وارداتو ں میں استعما ل ہو نیوالا اسلحہ معہ ایمو…
Read More...

ایران کا اسرائیل پرحملہ، سلامتی کونسل کا اجلاس بغیرنتیجے کے ملتوی

نیویارک(یو این آئی) ایران کے اسرائیل پر حملے کے بعد اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کا ہنگامی اجلاس رسمی کارروائی کے بعد ملتوی کر دیا گیا۔ غیر ملکی خبرایجنسی کے مطابق سلامتی کونسل میں اسرائیل ایران تنازع پر مزید بحث بعد میں کی جائے گی۔…
Read More...

پی ٹی آئی نے اسلام آباد کی 3 نشستوں کے نتائج کو چیلنج کردیا

اسلام آباد( یو این آئی) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے مبینہ دھاندلی پر اسلام آباد کی 3 نشستوں کے انتخابی نتائج کو چیلنج کردیا۔ پی ٹی آئی نے اسلام آباد کی تینوں نشستوں میں مبینہ دھاندلی کواسلام آباد ہائی کورٹ میں الیکشن ٹریبونل میں…
Read More...

متنازع یوٹیوبر عادل راجا برطانوی عدالت میں ہتک عزت کا مقدمہ ہار گئے، 10 ہزار پاؤنڈ جرمانہ

لندن(یو این آئی)متنازع یوٹیوبرعادل راجا برطانوی عدالت میں اپنے خلاف ہتک عزت کا مقدمہ ہار گئے، عدالت نے 10 ہزار پائونڈ جرمانہ عائد کردیا۔ برطانیہ میں مقیم متنازع یوٹیوبر عادل راجا اپنے خلاف بریگیڈیئر (ر) راشد نصیر کی جانب سے برطانوی عدالت…
Read More...

ایران سے جنگ ابھی ختم نہیں ہوئی؛ اسرائیلی کابینہ

تل ابیب(یو این آئی) اسرائیل کے وزیر دفاع نے کہا ہے کہ ایران کے ساتھ ابھی جنگ ختم نہیں ہوئی ہے، ابھی مؤثر اور بھرپور جوابی کارروائی کی حکمت عملی پر غور کیا جا رہا ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق ایران کے حملے کے بعد اسرائیلی وزیر اعظم…
Read More...