The news is by your side.
Browsing Tag

#pakistan

صدر نے قومی اسمبلی کا اجلاس بلانے کی ایڈوائس وزیراعظم کو واپس بھیج دی،سپیکر قومی اسمبلی نے طلب کرلیا

اسلام آباد(یو این آئی) صدر مملکت عارف علوی نے مخصوص نشستوں سے متعلق نگراں وزیراعظم انوار الحق کی ایڈوائس واپس بھیج دی۔ صدرمملکت عارف علوی نے قومی اسمبلی کا اجلاس طلب کرنے کی سمری پر اعتراض لگاتے ہوئے کہا کہ پہلے خواتین اور اقلیتوں کی…
Read More...

میرے دروازے اپوزیشن سمیت سب کیلئے کھلے ہیں، وزیراعلیٰ مریم نواز

لاہور(یو این آئی) پنجاب کی نو منتخب وزیراعلیٰ مریم نواز نے کہا ہے کہ میرا دفتر اور دل کے دروازے ہر وقت اپوزیش کے لیے بھی کھلے ہیں۔پنجاب اسمبلی کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے نو منتخب وزیراعلیٰ مریم نواز نے کہا کہ اپوزیشن یہاں ہوتی، شور شرابہ…
Read More...

مریم نواز ملکی تاریخ کی پہلی خاتون وزیر اعلیٰ پنجاب منتخب

لاہور(یو این آئی) ن لیگ اور اتحادیوں کی مشترکہ امیدوار مریم نواز پنجاب کی وزیراعلیٰ منتخب ہو گئیں۔ مریم نواز ملک کی تاریخ میں پہلی خاتون وزیراعلیٰ ہیں۔ سپیکر پنجاب اسمبلی نے ووٹوں کی گنتی مکمل ہونے پر نتائج کا اعلان کیا۔ مسلم ن لیگ اور…
Read More...

مبارک احمد ثانی کیس: سپریم کورٹ کا دینی اداروں سے معاونت کا فیصلہ

اسلام آباد(یو این آئی) مبارک احمد ثانی کیس میں سپریم کورٹ نے دینی اداروں سے معاونت کا فیصلہ کرتے ہوئے اسلامی نظریاتی کونسل کو نوٹس جاری کر دیا۔ عدالت عظمیٰ نے جامعہ نعیمہ، دارالعلوم کراچی، جمعیت الحدیث، قرآن اکیڈمی اور جامعتہ المنتظر لاہور…
Read More...

اویس شاہ سپیکر اور انتھونی نوید ڈپٹی سپیکر سندھ اسمبلی منتخب

کراچی(یو این آئی) پیپلزپارٹی کے سید اویس شاہ اسپیکر اور انتھونی نوید ڈپٹی اسپیکر سندھ اسمبلی منتخب ہوگئے۔سپیکر آغا سراج درانی کی زیرِ صدارت سندھ اسمبلی کا اجلاس ہوا جس میں خفیہ رائے شماری کے ذریعے اسپیکر اور ڈپٹی اسپیکر کا انتخاب کیا…
Read More...

صدر نے اجلاس نہ بلایا توسپیکر خود طلب کر سکتا ہے، اسحاق ڈار

لاہور (یو این آئی) مسلم لیگ (ن) کے رہنماءسینیٹر اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ صدر نے قومی اسمبلی اجلاس نہ بلایا تو 29 فروری کو سپیکر خود بلا سکتا ہے۔ صدر مملکت عارف علوی نے تاحال قومی اسمبلی کا اجلاس نہیں بلایا، اس حوالے سے صدر عارف علوی کو 4 دن…
Read More...

صدر کاقومی اسمبلی اجلاس بلانے کی سمری پر دستخط سے انکار

اسلام آباد(یو این آئی) صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کی جانب سے قومی اسمبلی اجلاس بلانے کی سمری پر دستخط کرنے سے انکارکر دیا ذرائع کے مطابق صدر مملکت کے پاس قومی اسمبلی اجلاس پیر کو بلانے کی سمری کل بھیجی گئی ہے، صدرمملکت کا خیال ہے کہ وہ سمری…
Read More...

اسٹینڈرڈ چارٹرڈ پاکستان کاسال2023 ءمیں 89.2ارب روپے کے ریکارڈ قبل از ٹیکس منافع کا اعلان

اسلام آباد(یو این آئی)2024 ملک کے سب سے بڑے اور قدیم ترین بین الاقوامی بینک، اسٹینڈرڈ چارٹرڈ بینک )پاکستان( نے سال 2023ءکے لیے اپنے سالانہ نتائج کا اعلان کر دیا ہے۔ بینک نے سال 2023ئ میں 89.2 ارب روپے کا قبل از ٹیکس منافع کی صورت میں…
Read More...

ایک سیاسی جماعت کے بہکانے پر بیان دیا، بہت شرمندہ ہوں، سابق کمشنر راولپنڈی کا اعتراف

اسلام آباد(یو این آئی)سابق کمشنر راولپنڈی لیاقت چٹھہ نے اعتراف کیا ہے کہ انہوں نے ایک سیاسی جماعت کے بہکانے پر انتخابات میں دھاندلے کے حوالے سے بیان دیا تھا۔ لیاقت علی چٹھہ نے الیکشن کمیشن میں بیان ریکارڈ کرواتے ہوئے کہا کہ میں نے…
Read More...

سابق کمشنر راولپنڈی کیخلاف ریاست کے خلاف سازش کی سخت کارروائی کا فیصلہ

لاہور(یو این آئی) پنجاب حکومت نے سابق کمشنر راولپنڈی لیاقت چٹھہ کے خلاف ریاسٹ کے خلاف سازش کی کارروائی کا فیصلہ کیا ہے جس کی سزا ایک سے 10 سال قید ہے۔ ایڈیشنل آئی جی لیگل نے سابق کمشنر راولپنڈی لیاقت چٹھہ کے خلاف انتہائی سخت کارروائی کے…
Read More...