The news is by your side.
Browsing Tag

#pakistan

سویڈن میں قرآن کی بیحرمتی کرنے والا ملعون مردہ حالت میں پایا گیا

اوسلو(یو این آئی) سویڈن میں قرآن پاک کو جلانے کی ناپاک جسارت کرنے والا عراقی نڑاد سلوان مومیکا ناروے میں اپنے گھر میں مردہ حالت میں پایا گیا۔ سوشل میڈیا پر ریڈیو جنیوا کے اکاﺅنٹ سے کی گئی ٹوئٹ میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ 37 سالہ سلوان مومیکا…
Read More...

بشریٰ بی بی کو بنی گالہ میں زہر دیا گیا ، عمران خان

اسلام آباد(یو این آئی) پی ٹی آئی کے بانی عمران خان نے کہا ہے کہ بشریٰ بی بی کو بنی گالہ میں زہر دیا گیا ہے بشریٰ بی بی کی جلد اور زبان پر زہر کے نشانات موجود ہیں۔ اڈیالہ جیل میں 190 ملین پاو¿نڈ ریفرنس پر سماعت ہوئی۔ بانی پی ٹی آئی عمران…
Read More...

عمر ایوب قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر مقرر

اسلام آباد(یو این آئی)سپیکر قومی اسمبلی نے عمر ایوب خان کو بطور اپوزیشن لیڈر مقرر کر دیا۔ اسپیکر ایاز صادق نے عمر ایوب خان کی تقرری کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا، عمر ایوب نوٹیفکیشن اجراءکے بعد چیمبر میں اپنی ذمہ داریاں سنبھالیں گے۔ اپوزیشن…
Read More...

عمران خان، اسد عمر ریلی نکالنے پر درج مقدمے میں بری

اسلام آباد(یو این آئی) عدالت نے عمران خان اور اسد عمر کو ریلی نکالنے پر درج مقدمے سے بری کردیا۔ عدلیہ کے حق میں ریلی نکالنے کے معاملے پر درج م قدمے کی سماعت ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد میں ہوئی جہاں عدالت نے بانی چیئرمین پی ٹی آئی…
Read More...

اسلام آباد ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی کو جلسہ کرنے کی اجازت دیدی

اسلام آباد(یو این آئی)اسلام آباد ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی کو اسلام آباد میں جلسہ کرنے کی اجازت دینے کی ہدایت کر دی۔ چیف جسٹس نے ریمارکس دیے کہ کسی کا رائٹ آف اسمبلی تو نہیں چھینا جا سکتا، جلسے سب نے کیے ہیں، آپ قواعد و ضوابط اور شرائط…
Read More...

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں نئی تاریخ رقم، بلند ترین سطح کا ریکارڈ ٹوٹ گیا

کراچی(یو این آئی) پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں غیر معمولی تیزی کے سبب نئی تاریخ رقم ہو گئی اور بلند ترین سطح کا ریکارڈ ٹوٹ گیا۔ بدھ کے روز پاکستان اسٹاک ایکسچینج تاریخ کی نئی بلند ترین سطح پر بلند ہوئی۔ ساڑھے 3 ماہ کے بعد پی ایس ایکس میں…
Read More...

وزیر اعظم شہباز شریف کل جسٹس قاضی فائز عیسیٰ سے ملاقات کرینگے

اسلام آبا(یو این آئی) وزیراعظم شہباز شریف کل جمعرات کو چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس قاضی فائزعیسیٰ سے ملاقات کریں گے ذرائع نے بتایا کہ وزیر اعظم اور چیف جسٹس کے درمیان ہونے والی ملاقات اسلام آباد ہائی کورٹ کے ججز کے خط کے تناظر میں ہوگی…
Read More...

اسلام آباد ہائی کورٹ ججز کے خط پر چیف جسٹس کی زیرصدارت فل کورٹ اجلاس کل پھر ہوگا

اسلام آباد(یو این آئی)اسلام آباد ہائی کورٹ ججز کی جانب سے لکھے گئے خط پر عدالت عظمیٰ کا فل کورٹ اجلاس چیف جسٹس آف پاکستان کی زیر صدارت اجلاس دو گھنٹے بعد ختم ہوا تاہم کل دوبارہ بیٹھک ہوگی۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے 6 ججز کی جانب سپریم…
Read More...

چینی باشندوں کا بدلہ لیں گے،سول وعسکری قیادت کا اعلان

اسلام آباد(یو این آئی) وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ چینی باشندوں کی ہلاکت کے وحشیانہ فعل کے مرتکب افراد کو جلد انصاف کے کٹہرے میں لایا جائے گااور ملوث کردار وں سے بدلہ لیں گے آرمی چیف نے کہا ہے کہ ہم دہشت گردی سے اس وقت تک لڑیں گے جب…
Read More...

امریکامیں100سالہ مرد اور 96سالہ خاتون کا شادی کرنے کا فیصلہ

نیویارک(یو این آئی) 100 سال کے ایک سابق امریکی فوجی اور 96 سالہ جین سوارلن نے 2 سال کے آپسی تعلق کے بعد شادی کا فیصلہ کرلیا ہے۔ ہیرالڈ ٹیرنس اور ان کی منگیتر جین سوارلن نے اپنی شادی کی تقریب فرانس میں طے کی ہے۔ اس کی وجہ یہ ہے کہ فرانس وہ…
Read More...