The news is by your side.
Browsing Tag

#pakistan

رات گئے ایران کا پاکستان پرحملہ ،2بچے شہید،سنگین نتائج ہوں گے ،دفتر خارجہ

اسلام آبا(یو این آئی)رات گئے ایران نے پاکستان کی سرزمین پر حملہ کر دیا جس کے نتیجے میں 2 بچے شہید ہوگئے ،پاکستان نے حملے کی شدید الفاظ میں مذمت ہوئے کہا کہ حملے سے سنگین نتائج ہوں گے تفصیل کے مطابق رات گئے حملے کے بعد پاکستان نے ایران کی…
Read More...

سپریم کورٹ کے ججز کیخلاف مہم ،حکومت نے تحقیقا ت کیلئے کمیٹی بنادی

اسلام آباد(یو این آئی)حکومت نے عدلیہ کے خلاف سوشل میڈیا پر پروپیگنڈا پھیلانے والوں کی شناخت اور قانونی کاروائی کے لئے جوائنٹ انویسٹی گیشن ٹیم بنا دی۔وزرات داخلہ نے 6 رکنی تحقیقاتی کمیٹی قائم کردی۔ایڈیشنل ڈائریکٹر جنرل سائبر کرائم ونگ ایف…
Read More...

جی ایچ کیو حملہ کیس : شیخ رشید سمیت پی ٹی آئی کے 15 کارکنوں کی ضمانتیں منظور

 راولپنڈی(یواین آئی) جی ایچ کیو حملہ کیس میں نامزد شیخ رشید، سابق ڈپٹی اسپیکر پنجاب اسمبلی واثق قیوم اور تحریک انصاف کے 15 کارکنان کی عبوری ضمانتیں منظور ہوگئیں۔ راولپنڈی کی انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت نے جی ایچ کیو حملہ کیس کی…
Read More...

بجلی 5 روپے فی یونٹ مزید مہنگی ہونیکا امکان

 اسلام آباد(یواین آئی) بجلی فی یونٹ 5 روپے 62 پیسے مہنگی ہونے کا امکان ہے جس کی منظوری کی صورت میں صارفین پر 49 ارب سے زائد کا بوجھ پڑے گا۔ سی پی پی اے نے فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی مد میں نیپرا کو درخواست دے دی جس پر اتھارٹی 31 جنوری کو…
Read More...

پٹرول کی قیمت میں8روپے فی لیٹر کمی کا اعلان

اسلام آباد (یو این آئی ) نگران وفاقی حکومت نے پیٹرول کی قیمت میں8 روپے فی لیٹر کمی کا اعلان کر دیا ۔ ڈیزل کی قیمت میں کوئی ردو بدل نہیں کیا گیا وزارت خزانہ نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمت میں رد وبدل کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے نوٹیفکیشن…
Read More...

ایف بی آر کے جعلی ٹیکس ریکوری نوٹسز کے ذریعے رشوت وصولی کا انکشاف

کراچی(یو این آئی)ایف بی آر حکام کے جعلی ٹیکس ریکوری نوٹسز کے ذریعے مبینہ طور پر رشوت وصول کرنے کا انکشاف ہوا ہے۔ سمندری خوراک کے برآمد کنندہ گان کو کمشنر زون ون ریجنل ٹیکس آفس کراچی کی جانب سے ٹیکس وصولی نوٹسز جاری ہوئے ٹیکس وصولی کے…
Read More...

انسان کا یقین منشیات میں موجود نشے کی شدت بڑھا دیتا ہے، حیرت انگیز تحقیق

 نیویارک(یو این آئی) ایک تحقیق کے مطابق منشیات کی شدت سے متعلق جس کا جتنا زیادہ یقین ہوگا، وہ منشیات اس کے دماغ پر اتنا ہی اثر کرے گی۔ یہ بات ماؤنٹ سینائی میں آئکاہن اسکول آف میڈیسن میں سینیئر محقق اور سائیکاٹری اینڈ نیورو سائنس کے…
Read More...

جاپان نے خلا میں جاسوسی سیٹلائٹ لانچ کردیا

تانیگاشیما(یو این آئی)جاپان نے شمالی کوریا اور قدرتی آفات کی نگرانی کے لیے خلا میں اپنا جاسوسی سیٹلائٹ روانہ کردیا ہے۔ جاپان کا یہ سیٹلائٹ انٹیلی جنس ٹیکنالوجی سے لیس ہے جسے راکٹ کے ساتھ لانچ کیا گیا ہے جس کا مقصد شمالی کوریا سے متعلق…
Read More...

خاتون رکن پارلیمنٹ امتحان میں نقل کرتے پکڑی گئیں،نااہلی کی تلوار لٹکنے لگی

قاہرہ(یو این آئی) مصر میں خاتون رکن پارلیمنٹ کو امتحان میں نقل کرتے ہوئے پکڑ لیا گیا،الزام ثابت ہونے پر خاتون پر نا اہلی کی تلوارچلا دی جائے گی غیر ملکیمیڈیا کے مطابق مصری پارلیمنٹ کی رکن الوفد پارٹی سے تعلق رکھنے والی نشو رائف کو جنوب…
Read More...

الیکشن کمیشن نے سینیٹ کی قرارداد پر انتخابات ملتوی کرنے سے انکارکردیا

اسلام آباد(یواین آئی) الیکشن کمیشن آف پاکستان نے سینیٹ میں جمع کروائی گئیں قرارداد پر انتخابات ملتوی کرنے سے معذرت کر لی حکام نے سینیٹ سیکرٹریٹ کو خط میں آگاہ کیا ہے کہ الیکشن کمیشن نے سینیٹ قرارداد کا اجلاس میں جائزہ لیا جس پر غور کرنے…
Read More...