The news is by your side.
Browsing Tag

#pakistan

تحریک انصاف کا پارلیمنٹ کے باہر روزانہ بھوک ہڑتالی کیمپ لگانے کا اعلان

اسلام آباد(سیاسی رپورٹر)تحریک انصاف نے اسپیکر قومی اسمبلی کی جانب سے پارلیمنٹ کے اندر کیمپ لگانے کی اجازت نہ ملنے پر پارلیمنٹ کے باہر بھوک ہڑتالی کیمپ لگایا۔ اس موقع پر پی ٹی آئی چیئرمین بیرسٹر گوہر نے اعلان کیا کہ روزانہ 3 سے 7 بجے تک…
Read More...

9مئی کے مجرم نے منصوبہ سازی و سہولت کاری کا اعتراف کرلیا، مریم نواز

لاہور(نیو زرپورٹر) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ نو مئی کے مجرم نے منصوبہ سازی اور سہولت کاری کا اعتراف کرلیا۔ ایک بیان میں مریم نواز نے کہا کہ پی ٹی آئی جماعت نہیں انتشاری ٹولہ ہے جس کا مقصد صرف اور صرف شرپسندی کے ذریعے ریاست کو…
Read More...

پیپلز پارٹی نے بھی مخصوص نشستوں کا فیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنج کردیا

اسلام آباد(کورٹ رپورٹر)مسلم لیگ (ن) کے بعد پیپلز پارٹی نے بھی مخصوص نشستوں کا فیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنج کردیا۔ فاروق ایچ نائیک نے 12 جولائی کے مخصوص نشستوں کے فیصلے کیخلاف نظر ثانی دائر کردی جس میں مخصوص نشستوں کا 12 جولائی کا فیصلہ واپس…
Read More...

عدالتی نظام 9 مئی کے منصوبہ سازوں کو ڈھیل دے گا تو انتشار مزید پھیلے گا،پاک فوج

راولپنڈی(نیوز رپورٹر) پاک فوج کے ترجمان لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے کہا ہے کہعدالتی نظام 9 مئی کے منصوبہ سازوں کو ڈھیل دے گا تو انتشار مزید پھیلے گا، عزم استحکام کو سیاست کی بھینٹ چڑھایا جارہا ہے۔ پیر کے روز پریس کانفرنس کرتے ہوئے…
Read More...

مجھے ملٹری کورٹ لے جانے کی تیاریاں ہو رہی ہیں، عمران خان

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) بانی پی ٹی آئی عمران خان نے کہا ہے مجھے ملٹری جیل بھیجا جائے گا، ان کا پلان ہے کہ مجھے بھی نو مئی کے مقدمات میں ملٹری جیل میں ڈالیں اور ملٹری کورٹ لے کر جائیں۔ بانی پی ٹی آئی نے 9 مئی کے حملوں کے تناظر میں وضاحتی…
Read More...

تحریک انصاف کا مرکزی دفتر ڈیجیٹل دہشت گردی کا گڑھ بنا ہوا تھا،سکیورٹی ذرائع

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے اسلام آباد میں مرکزی دفتر میں قائم ڈیجیٹل میڈیا سیل پر قانون نافذ کرنے والے ادارو ںے شواہد کی بنیاد پر چھاپہ مارا مرکزی دفتر میں قائم ڈیجیٹل میڈیا سیل انٹرنیشنل ڈس انفارمیشن کا ہب بنا ہوا…
Read More...

بیرسٹر گوہر اور سیکرٹری اطلاعات روف حسن گرفتار

اسلام آباد(کرائم رپورٹر)اسلام آباد پولیس کی بھاری نفری نے تحریک انصاف سیکرٹریٹ پر چھاپہ مار کر پی ٹی آئی رہنماوں کو گرفتار کر لیا گیا ہے  پولیس نے بتایا کہچیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر اور سیکرٹری اطلاعات رو¿ف حسن کو حراست میں لیا گیا ہے…
Read More...

جوبائیڈن کا امریکی صدارتی دوڑ سے دستبردار ہونے کا اعلان

واشنگٹن(مانیٹرنگ ڈیسک) امریکا کے صدر جوبائیڈن نے ڈیموکریٹس کا اعتماد کھونے کے بعد دوسری مدت کے لیے جاری اپنی انتخابی مہم ختم کرتے ہوئے امریکی صدارتی دوڑ سے دستبرداری کا اعلان کردیا۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر جاری بیان میں امریکی صدر…
Read More...

پریشر ہارن اور دھواں چھوڑنے والی گاڑیوں کے خلاف کریک ڈاؤن جاری

اسلام آباد(کرائم رپورٹر)دھواں چھوڑنے والی گاڑیوں کے خلاف کاروائی کو مزید سخت اورموثر بنانے کیلئے تشکیل دیے گئے خصوصی پولیس دستوں کو مزید فعال کرنے کا فیصلہ،وفاقی دارلحکومت کو ماحولیاتی اور شور کی آلودگی سے پاک کرنا اولین ترجیحات میں شامل…
Read More...

جرمن سفیر کی دفتر خارجہ طلبی، قونصل خانے پر حملے کی مذمت

اسلام آباد(سپیشل رپورٹر) پاکستان نے فرینکفرٹ، جرمنی میں اپنے قونصل خانے پر انتہا پسند گروہ کی جانب سے کیے گئے حملے اور جرمن حکام کی طرف سے قونصل مشن کے احاطے کے تقدس اور سلامتی کے تحفظ میں ناکامی کی شدید مذمت کی ہے۔ پاکستان نے جرمن سفیر…
Read More...