The news is by your side.
Browsing Tag

#pakistan

ہمیں کسی الیکشن میں لیول پلیئنگ فیلڈ نہیں ملی، بلاول بھٹو

مالاکنڈ(یو این آئی) چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو کا کہنا ہے کہ پیپلز پارٹی کو کسی الیکشن میں لیول پلیئنگ فیلڈ نہیں ملی اور 2018 کے الیکشن میں پیپلز پارٹی کو انتخابی مہم چلانے نہیں دی گئی۔ بٹ خیلہ میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے بلاول بھٹو نے…
Read More...

ثقافتی ورثے کا تحفظ کیلئے پاکستان اورامریکہ کے مابین معاہدے پر دستخط

اسلام آبا د(یو این آئی)پاکستان اورامریکہ کے مابین ثقافتی ورثے کے تحفظ کے معاہدے پر دستخط ہوگئے دو طرفہ ثقافتی املاک کے معاہدے پر دستخط کی تقریب اسلام آباد میوزیم میں ہوئی،تقریب میں امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم سمیت امریکی سفارتخانہ کے حکام نے…
Read More...

وزیر داخلہ سے سعودی سفیر کی ملاقات : بزنس ٹو بزنس روابط بڑھانے پر اتفاق

اسلام آبا د(یو این آئی)وزیر داخلہ و تجارت ڈاکٹر گوہر اعجاز سے سعودی سفیر نواف بن سعید المالکی نے ملاقات کی ہے ملاقات میں سیکرٹری داخلہ ، سیکرٹری تجارت سمیت اعلیٰ حکام بھی موجود تھے ،ملاقات میں پاک سعودی بزنس ٹو بزنس روابط کو مزید آگے…
Read More...

جنرل باجوہ مجھے کہتا ہے انسان بن جاﺅ:عمران کا342 کا بیان

راولپنڈی (یو این آئی)بانی پی ٹی آئی عمران خان نے سائفر کیس میں ایک گھنٹہ 20 منٹ طویل 342 کا بیان ریکارڈ کرا دیا، جس میں عمران خان نے کہا کہ سائفر وزیراعظم آفس میں تھاسکیورٹی کی ذمہ داری ملٹری سیکرٹری، پرنسپل سیکرٹری اور سیکرٹری پروٹوکول پر…
Read More...

جنرل عاصم منیر سے ایرانی وزیرخارجہ کی ملاقات، انٹیلی جنس شیئرنگ پر اتفاق

راولپنڈی(یو این آئی) آرمی چیف جنرل سید عاصم منیرسے ایران کے وزیر خارجہ امیر عبداللہیان نے ملاقات کی ملاقات میں دوطرفہ تعلقات کو مضبوط بنانے اور دہشتگردی سے انٹیلی جنس شیئرنگ کے ذریعے نمٹنے پر اتفاق کیا گیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق…
Read More...

دال میں کچھ کالا ہے،چیف جسٹس بننے والا جج استعفا دیکر چلا گیا،نواز شریف

لاہور(یو این آئی)مسلم لیگ ( ن ) کے قائد نوازشریف نے کہا ہے کہ میں بے قصور تھا، مجھے سزائیں دینے والے جج ایک ایک کرکے رخصت ہوگئے۔ لاہور میں انتخابی جلسے سے خطاب کرتے ہوئے نوازشریف نے کہا کہ مجھے فخر ہے کہ میں نے اپنی بہن بھائیوں کی…
Read More...

پاکستان اور ایران کا بارڈر سیکورٹی، انسداد دہشت گردی اورفری ٹریڈ زونز کو فعال کرنے پر اتفاق

اسلام آبا د(یو این آئی)پاکستان اور ایران نے بارڈر سیکورٹی، انسداد دہشت گردی، مشترکہ منڈیوں،فری ٹریڈ زونز کو فعال کرنے پر اتفاق کیا ہے ایران نے اعتراف کیا ہے کہ دونوں ممالک کے درمیان دہشت گردانہ کارروائیوں میں تیسرا ملک ملوث ہے جو دہشت…
Read More...

عدلیہ کے خلاف مہم، 32صحافیوں سمیت 110افراد کو نوٹس جاری ہوئے، مرتضیٰ سولنگی

اسلام آباد(یو این آئی) نگران وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مرتضیٰ سولنگی نے کہا ہے کہ اعلیٰ عدلیہ کے خلاف تضحیک آمیز اور بہتان تراشی کی مہم پر تقریباً 600 سوشل میڈیا اکاؤنٹس کی تحقیقات ہوئیں اور 32 صحافیوں سمیت 110 افراد کو نوٹسز جاری…
Read More...

عوام براہ راست وزیر اعظم کو منتخب کریں ۔تحریک انصاف نے منشور کا اعلان کر دیا

اسلام آباد(یو این آئی) تحریک انصاف کے سابق چیئرمین بیرسٹر گوہر نے الیکشن 2024 کے لیے انتخابی منشور پیش کردیا۔ گوہر علی خان نے اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ ہم اقتدار میں آکر آئینی ترامیم کروائیں گے، جس کے تحت وزیراعظم…
Read More...

حماد اظہر کے والد سابق گورنر پنجاب میاں اظہر لاہور سے گرفتار

لاہور(یو این آئی) سابق گورنر پنجاب میاں اظہر کو حراست میں لے لیا گیا۔میاں اظہر پاکستان تحریک انصاف کے رہنما حماد اظہر کے والد ہیں۔ وہ این اے 129 کی انتخابی مہم میں مصروف تھے جس کے دوران انہیں حراست میں لیا گیا۔ حماد اظہر نے ٹویٹ کرتے ہوئے…
Read More...