The news is by your side.
Browsing Tag

#pakistan

پنجاب میں پلاسٹک کے استعمال پر پابندی عائد

لاہور(سپیشل رپوٹرر) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کا کہنا ہے کہ ہم نے آج سے صوبے میں پلاسٹک کے استعمال، پروڈکشن، فروخت اور تجارت پر پابندی عائد کر دی ہے۔ماحولیاتی تحفظ کے عالمی دن کے موقع پر وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف نے اپنے پیغام میں…
Read More...

بھارتی عام انتخابات میں مودی کے بیانیے کو شکست

نئی دہلی(مانیٹرنگ ڈیسک) بھارت میں عام انتخابات کا مرحلہ مکمل ہو چکا ہے اور ابتدائی نتائج کی روشنی میں نیا حکومتی ڈھانچہ واضح ہوتا دکھائی دے رہا ہے جس میں مودی کے انتہاپسندانہ بیانیے کی شکست دکھائی دے رہی ہے۔انتہا پسند مودی کے دورِ حکومت میں…
Read More...

پی ٹی آئی انٹرا پارٹی الیکشن کروا لیتی تو سارے مسئلے حل ہو جاتے، چیف جسٹس

اسلام آباد(کورٹ رپورٹر) چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس قاضی فائزعیسیٰ نے تحریک انصاف کے وکیل سے استفسار کرتے ہوئے کہا کہ سارا ملبہ ہم پر نہ ڈالیں ،پی ٹی آئی انٹرا پارٹی الیکشن کروا لیتی تو سارے مسئلے حل ہو جاتے۔ سنی اتحاد کونسل کے وکیل فیصل…
Read More...

اسلام آباد ہائیکورٹ کا پی ٹی آئی سیکریٹریٹ دفتر فوری ڈی سیل کرنے کا حکم

اسلام آباد(کورٹ رپورٹر) اسلام آباد ہائیکورٹ نے سی ڈے اے کو پی ٹی آئی سیکریٹریٹ دفتر فوری ڈی سیل کرنے کا حکم دے دیا۔عدالت نے درخواست منظور کرتے ہوئے کہا کہ سی ڈی اے نے پی ٹی آئی مرکزی سیکریٹریٹ سیل کرنے کے آرڈر سے پہلے کوئی نوٹس نہیں جاری…
Read More...

توہین عدالت نوٹسز پر مصطفی کمال نے معافی، فیصل واوڈا نے جواب جمع کرادیا

کراچی(کورٹ رپورٹر) ایم کیو ایم پاکستان رابطہ کمیٹی کے ڈپٹی کنوینر و رکن قومی اسمبلی مصطفی کمال نے عدلیہ مخالف بیان پر سپریم کورٹ سے غیر مشروط معافی مانگ لی۔مصطفی کمال نے بیرسٹر فروغ نسیم کے توسط سے عدلیہ مخالف بیان پر سپریم کورٹ کراچی…
Read More...

اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات کرانے سے متعلق 7 روز میں تاریخ طلب کرلی

اسلام آباد(کورٹ رپورٹر) وفاقی دارالحکومت میں بلدیاتی انتخابات کرانے کے لیے اسلام ا?باد ہائیکورٹ نے 7 روز میں تاریخ طلب کرلی۔بلدیاتی انتخابات نا کرانے کے خلاف کیس کی سماعت ہوئی۔ اسلام آباد ہائیکورٹ نے نئے ریٹ پر پراپرٹی ٹیکس نوٹسز بھی معطل…
Read More...

اسلام آباد ہائی کورٹ نے عمران خان اور شاہ محمود قریشی کی اپیلیں منظور کرلیں،سائفر کیس میں سزائیں…

اسلام آباد( کورٹ رپورٹر)اسلام آباد ہائی کورٹ نے بانی پی ٹی آئی عمران خان اور وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی کی اپیلیں منظور کرلیں اور سائفر کیس میں سزائیں معطل کرتے ہوئے فوری بری کرنے کا حکم دیدیا ،عدالت کی جانب سے مختصر فیصلہ جاری کیاگیا…
Read More...

مخصوص نشستیں کیس میں چیف جسٹس اور جسٹس منیب میں جملوں کا تبادلہ

اسلام آباد(کورٹ رپورٹر) سپریم کورٹ کے جسٹس جمال مندوخیل نے ریمارکس دیے ہیں کہ انتخابی نشان واپس ہونے کے بعد تاثر دیا گیا سیاسی جماعت ختم اور جنازہ نکل گیا۔چیف جسٹس قاضی فائز عیسی کی سربراہی میں فل کورٹ نے سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستوں سے…
Read More...

عدت میں نکاح کیس دوسری عدالت منتقل کرنے کی درخواست منظور

اسلام آباد(کورٹ رپورٹر) عمران خان کی دورانِ عدت نکاح کیس میں سزا کے خلاف اپیل کا کیس دوسری عدالت میں منتقل کردیا گیا۔ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج شاہ رخ ارجمند نے کیس ٹرانسفر کرنے کے لیے چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ کو خط لکھا تھا، جس پر اسلام آباد…
Read More...

بجٹ کے لئے ڈالر کی قدر کے تعین پر آئی ایم ایف اور حکومت میں اختلاف

اسلام آباد( خبر نگار) آئی ایم ایف اور پاکستان کے درمیان روپے اور ڈالر کی قدر کے تعین کے معاملے میں اختلاف پیدا ہوگیا۔آئی ایم ایف نے اگلے مالی سال کے بجٹ کیلیے ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر 16 فیصد گراوٹ کے ساتھ 328.4 روپے مقرر کرنے کی…
Read More...