پاک بھارت کشیدگی نے پی ایس ایل کو “خطرے” میں ڈال دیا
لاہور۔پاک بھارت کشیدگی کے تناظر میں پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے دسویں ایڈیشن کے باقی ماندہ میچز ملتوی کیے جانے کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے۔
ذرائع کے مطابق، وزیر داخلہ محسن نقوی، پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) اور پی ایس ایل کے دیگر…
Read More...
Read More...