The news is by your side.
Browsing Tag

#psl

پاک بھارت کشیدگی نے پی ایس ایل کو “خطرے” میں ڈال دیا

لاہور۔پاک بھارت کشیدگی کے تناظر میں پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے دسویں ایڈیشن کے باقی ماندہ میچز ملتوی کیے جانے کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے۔ ذرائع کے مطابق، وزیر داخلہ محسن نقوی، پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) اور پی ایس ایل کے دیگر…
Read More...

بھارت نے بدترین شکست کے بعد “پی ایس ایل” کو نشانے پر رکھ لیا

اسلام آباد ۔پاکستان سے جنگی محاذ پر بدترین شکست کھانے کے بعد بھارت نے پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) میں شریک بین الاقوامی کھلاڑیوں کو نشانہ بنانے کی کوششیں تیز کر دی ہیں۔ بھارت کی انتہاپسند حکمران جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) نے…
Read More...

میچ سے قبل راولپنڈی کرکٹ سٹیڈیم کے قریب ڈرون مار گرایا گیا

راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم کے قریب واقع فوڈ اسٹریٹ کے پاس پاک فوج نے ایک اور بھارتی جاسوس ڈرون کو نشانہ بنا کر تباہ کردیا۔  دشمن کے ڈرون کو گرانے کے بعد سیکیورٹی اہلکاروں نے موقع پر حفاظتی اقدامات کرتے ہوئے اطراف میں رکاوٹیں لگا دیں تاکہ…
Read More...

پی ایس ایل 10: لاہور قلندرز نے اسلام آباد یونائیٹڈ کو 88 رنز سے شکست دیدی

لاہور۔ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 10 میں لاہور قلندرز نے اسلام آباد یونائیٹڈ کو 88 رنز سے شکست دے دی۔ لاہور میں کھیلے گئے ایونٹ کے 19 ویں میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ کی ٹیم 210 رنز کے تعاقب میں 121 رنز پر ڈھیر ہوگئی۔…
Read More...

کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے اسپنر عثمان طارق کا باؤلنگ ایکشن رپورٹ

راولپنڈی ۔کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے اسپنر عثمان طارق کے باؤلنگ ایکشن پر لاہور قلندرز کے خلاف میچ کے دوران سوالات اٹھائے گئے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ میچ کے دوران آن فیلڈ امپائرز نے ان کے باؤلنگ انداز پر تشویش کا اظہار کیا، جس کے نتیجے میں ان کا…
Read More...

پی ایس ایل سے متعلق سی ڈی اے ہیڈ کوارٹرز میں اجلاس،انتظامات کا جائزہ لیا گیا

اسلام آباد۔ چیئرمین سی ڈی اے محمد علی رندھاوا کی زیر صدارت پی ایس ایل سیزن 10 کے حوالے سے کرکٹ ٹیموں کے لیے فول پروف سکیورٹی انتظامات یقینی بنانے کے حوالے سے اہم اجلاس ۔ اجلاس میں اسلام آباد اور راوپنڈی انتظامیہ کے افسران، پولیس، سپیشل…
Read More...

پی ایس ایل سے قبل صائم ایوب کی شرکت مشکوک، پشاور زلمی میں متبادل کھلاڑی شامل

لاہور: پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے آغاز سے قبل پشاور زلمی کے جارحانہ اوپنر صائم ایوب کی لیگ میں شرکت پر سوالیہ نشان لگ گیا۔ گزشتہ روز پشاور زلمی نے اپنے اسکواڈ میں بگ بیش لیگ (BBL) میں شاندار کارکردگی دکھانے والے مچل اوون کو شامل…
Read More...

پاکستان سپر لیگ 10 کی ٹرافی کی منفرد انداز میں رونمائی

کراچی۔پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے دسویں سیزن کا آغاز 11 اپریل سے ہونے جا رہا ہے، جس کے لیے ٹرافی کی منفرد طریقے سے سمندر میں رونمائی کی گئی۔ پی ایس ایل 10 کی ٹرافی کی رونمائی کراچی کے قریب بحیرہ عرب میں کی گئی، اور اس ٹرافی کا نام…
Read More...

اسلام آباد یونائیٹڈ تیسری بار پی ایس ایل چیمپئن بن گئی

کراچی(یو این آئی) پی ایس ایل 9 کے فائنل میں اسلام آباد یونائیٹڈ نے ملتان سلطانز کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد 2 وکٹوں سے شکست دیکر تیسری بار ٹائٹل اپنے نام کرلیا۔ کراچی میں کھیلے گئے ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ سیزن 9 کے فائنل میں اسلام…
Read More...

اسلام آباد یونائیٹڈ پشاور زلمی کو شکست دے کر فائنل میں پہنچ گئی

کراچی(یو این آئی) ایچ بی ایل پی ایس ایل 9 میں اسلام آباد یونائیڈ نے پشاور زلمی کو 5 وکٹوں سے شکست دے کر فائنل میں جگہ پکی کرلی۔ کراچی میں کھیلے گئے ایونٹ کے دوسرے ایلیمنیٹر میں اسلام آباد یونائیٹد نے عماد وسیم اور حیدر علی کی 98 رنز کی…
Read More...