The news is by your side.
Browsing Tag

#election commition

قومی اسمبلی کے 15جبکہ صوبائی اسمبلی کے 22حلقوں کے نتائج روک دیئے گئے

اسلام آباد(یو این آئی) الیکشن کمیشن نے قومی اسمبلی کے 15جبکہ صوبائی اسمبلی کے 22حلقوں کے نتائج روک لئے ہیں ،این اے71سیالکوٹ سے خواجہ آصف کی کامیابی کا نوٹیفیکیشن بھی روک دیا گیا۔الیکشن کمیشن سوموار کے روز انتخابی عذرداریوں پر کمیشن…
Read More...

عوامی نیشنل پارٹی کو ”لالٹین“ کا نشان مل گیا

اسلام آباد(یو این آئی) الیکشن کمیشن نے اے این پی کو انتخابات کے لیے لالٹین کا نشان دے دیا، ساتھ ہی جرمانے کے ساتھ 4 ماہ میں پارٹی الیکشن کروانے کا حکم دیا گیا ہے۔ الیکشن کمیشن نے انٹرا پارٹی انتخابات کیس میں اے این پی کی درخواست منظور کرتے…
Read More...

تحریک انصاف کےبڑے کھلاڑی میدان میں آگئے

اسلام آباد( یو این آئی)پاکستان تحریک انصاف نے پنجاب اور خیبر پختونخوا کے مختلف اضلاع میں پارٹی امیدواروں کا اعلان کر دیا پارٹی چیئرمین بیرسٹر گوہر کی جانب سے جاری لسٹ کے مطابق این اے 44 سے علی امین گنڈا پور کو ٹکٹ جاری کر دیا گیا ہے…
Read More...

الیکشن سروے پرمیڈیا کیخلاف کارروائی کی جائے ،الیکشن کمیشن کا پیمرا کو مراسلہ

اسلام آبا د(یو این آئی)الیکشن کمیشن آف پاکستان نے الیکشن سے متعلق سروے جاری کرنے والے میڈیا ہاﺅسز کے خلاف کارروائی کا مطالبہ کر دیا۔ الیکشن کمیشن نے چیئرمین پیمرا کو مراسلہ لکھ دیا جس میں کہاگیا ہے کہ ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کرنے والے…
Read More...

کاغذات مسترد ہونے کیخلاف اپیلیں دائرکرنے کا مرحلہ شروع

اسلام آباد(یو این آئی) 8 فروری کو ہونے والے قومی انتخابات کا تیسرا اہم مرحلہ آج سے شروع ہوگیا۔ کاغذات نامزدگی مسترد ہونے کے خلاف امیدوار آج اپیلیں دائر کر رہے ہیں۔ این اے 89 اور 90 میانوالی سے تحریک انصاف کے امیدوار عمیر خان نیازی نے اپیل…
Read More...

کاغذات نامزدگی مسترد ہونے کیخلاف اپیلیں کل سے دائرہوں گی

اسلام آباد(یو این آئی) انتخابات کے تیسرے مرحلے کا آغاز کل یکم جنوری 2024 سے ہوگا، امیدوار کاغذات نامزدگی مسترد ہونے کے خلاف ہائی کورٹس میں اپیلیں کریں گے۔ جن امیدواروں کے کاغذات مسترد ہوئے وہ کل یکم جنوری سے ہائی کورٹ میں اپیلیں کریں گے۔…
Read More...

تحریک انصاف کو بلےکا نشان دوبارہ مل گیا

پشاور(یو این آئی)پشاورہائی کورٹ نے تحریک انصاف کے خلاف الیکشن کمیشن کا فیصلہ معطل کرتے ہوئے انتخابی نشان ’’بلا‘‘ بحال کر دیا۔ الیکشن کمیشن و دیگر فریقین کو نوٹس جاری کر دیا۔ پشاور ہائیکورٹ کے جسٹس کامران حیات میاں خیل نے ریمارکس دیے کہ…
Read More...

عام انتخابات 2024 کیلئے کاغذات نامزدگی جمع کرانے کا آج آخری دن

اسلام آباد(یو این آئی)عام انتخابات 2024 کیلئے کاغذات نامزدگی جمع کرانے کا آج آخری دن ہے اور اب تک سینکڑوں امیدوار جمع کروا چکے ہیں سیاسی جماعتوں کی جانب سے کاغذات نامزدگی کی تاریخ میں توسیع کا مسلسل مطالبہ کیا جا رہا تھا جس کے بعد 22 دسمبر…
Read More...

پی ٹی آئی انٹرا پارٹی الیکشن کالعدم قرار، بلے کے انتخابی نشان سے محروم

اسلام آباد(یو این آئی) الیکشن کمیشن آف پاکستان نے پی ٹی آئی کے انٹرا پارٹی انتخابات کو غیر آئینی قرار دیتے ہوئے ’بلے‘ کا انتخابی نشان واپس لے لیا۔ محفوظ فیصلہ سنادیا گیا، جس میں کہا گیا ہے کہ پی ٹی ائی نے اپنے انتخابات پارٹی ائین کے…
Read More...

سوشل میڈیا پر گردش کرنیوالاالیکشن شیڈول جعلی قرار

اسلام آباد(یو این آئی) الیکشن کمیشن آف پاکستان نے انتخابات سے متعلق سوشل میڈیا پر گردش کرنے والے شیڈول کو جعلی قرار دے دیا الیکشن کمیشن کے مطابق پرنٹ و الیکٹرانک میڈیا پر وقتاً فوقتاً الیکشن کے حوالے سے جھوٹے بیانات جاری ہو رہے ہیں اور نجی…
Read More...