The news is by your side.
Browsing Tag

#pti

تحریک انصاف 2024 کے الیکشن سے باہر ہوگئی

اسلام آبا د(یو این آئی)تحریک انصاف کو سپریم کورٹ سے بھی بلے کا نشان نہ مل سکا،سپریم کورٹ نے الیکشن کمیشن آف پاکستان اوراکبر ایس بابر کی درخواست منظور کرلی ،عدالت نے پشاور ہائی کورٹ کا فیصلہ کالعدم قرار دیدیا۔متفقہ طور پر فیصلہ سنایا…
Read More...

چیئرمین پی ٹی آئی کے گھر پر حملہ ،اطلاع ملنے پر بیرسٹر گوہر سپریم کورٹ سے چلے گئے

اسلام آباد(یو این آئی) چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر کے گھر پر حملہ ہوا ہے جس میں بیٹے پر تشدد کیا گیا، اطلاع ملنے پر بیرسٹر گوہر سپریم کورٹ لائیو سماعت چھوڑ کر گھرچلے گئے دوران سماعت اطلاع ملنے پر بیرسٹر گوہر علی خان نے روسٹرم پر آکر کہا…
Read More...

تحریک انصاف کے عام انتخابات میں حصہ لینے والے امیدواروں کے نام

اسلام آباد (یو این آئی ) پاکستان تحریک انصاف نے 8 فروری کے عام انتخابات کے لیے اپنے قومی اسمبلی کے امیدواروں کے ناموں کا اعلان کر دیا ، پاکستان تحریک انصاف 266 حلقوں میں سے  233 حلقون میں ٹکٹ جاری کر سکی جبکہ 33 حلقے خالی چھوڑ دیے گئے ، اس…
Read More...

تحریک انصاف کےبڑے کھلاڑی میدان میں آگئے

اسلام آباد( یو این آئی)پاکستان تحریک انصاف نے پنجاب اور خیبر پختونخوا کے مختلف اضلاع میں پارٹی امیدواروں کا اعلان کر دیا پارٹی چیئرمین بیرسٹر گوہر کی جانب سے جاری لسٹ کے مطابق این اے 44 سے علی امین گنڈا پور کو ٹکٹ جاری کر دیا گیا ہے…
Read More...

پشاور ہائیکورٹ:الیکشن کمیشن کیخلاف توہین عدالت کی درخواست دائر

پشاور(یو این آئی) پی ٹی آئی نے پارٹی سرٹیفکیٹ جاری نہ کرنے پر الیکشن کمیشن کے خلاف توہین عدالت کی درخواست دائر کردی۔ پارٹی الیکشن اور انتخابی نشان بلے کی بحالی کے معاملے پر عدالتی احکامات کے باوجود عمل نہ کیے جانے پر ہائی کورٹ میں دائر کی…
Read More...

عمران خان جی ایچ کیو حملہ کیس میں بھی گرفتار

راولپنڈی (یو این آئی) بانی پی ٹی آئی، سابق وزیراعظم عمران خان کو جی ایچ کیو حملہ کیس میں بھی گرفتار کرلیا گیا۔ انسدادِ دہشت گردی عدالت راولپنڈی میں بانی پی ٹی آئی کے خلاف 9 مئی سے متعلق 12 مقدمات کی سماعت ہوئی، جج ملک اعجاز آصف نے مقدمات…
Read More...

سیاست دانوں کی تاحیات نااہلی ختم ،صرف پانچ سال ہوگی ،سپریم کورٹ

اسلام آباد(یو این آئی) سپریم کورٹ نے آرٹیکل 62 ون ایف کے تحت تاحیات نااہلی کے اپنے ہی فیصلے کو کالعدم قرار دے دیا۔فیصلہ 6-1 کی تناسب سے سنایا گیا سات رکنی ججز میں سے جسٹس یحییٰ آفریدی نے فیصلے سے اختلاف اور فیصلے کا اختلافی نوٹ لکھا…
Read More...

نواز شریف وزیر اعظم کی ضد چھوڑدیں،صدر پاکستان بن جائیں، مشاہد حسین سید

اسلام آباد (یو این آئی ) قائمہ کمیٹی برائے دفاع کے چیئرمین مشاہد حسین سید نے مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف کو یہ مشور ہ دیا ہے کہ وہ دل بڑا کریں وزیراعظم والا چکر چھوڑیں، صدر بن جائیں ایک انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ نواز شریف بادشاہ ہیں…
Read More...

عمران خان کی انتخابی قسمت کافیصلہ10 جنوری کو ہوگا

راولپنڈی(یواین آئی) بانی چیئرمین پی ٹی آئی کی انتخابی قسمت کا فیصلہ 10 جنوری کو صبح 10 بجے سنایا جائے گا،لاہورہائی کورٹ راولپنڈیبنچ نے فیصلہ محفوظ کرلیا الیکشن ٹربیونل جج جسٹس چوہدری عبدالعزیز نے فریقین کے دلائل سننے بعد فیصلہ محفوظ کیا…
Read More...

سینیٹ میں عام انتخابات ملتوی کرنے کی قرارداد 2 بار کثرت رائے سے منظور،ن لیگ کی مخالفت

اسلام آباد(یو این آئی) سینیٹ میں عام انتخابات ملتوی کرنے کی قرارداد 2 بار کثرت رائے سے منظور کرلی گئی۔مسلم لیگ (ن) نےقرار داد کی مخالفت کر دی دلاور خان نے ملک میں عام انتخابات ملتوی کرنے کی قرارداد سینیٹ میں پیش کی جس میں کہا گیا کہ…
Read More...