The news is by your side.
Browsing Tag

#pakistan

انکم ٹیکس جمع نہ کروانے والے پانچ لاکھ سے زائد شہریوں کی موبائل سمز بلاک

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر) فیڈرل بورڈ آف ریونیونے ملک بھر میں ٹیکس چوروں کے خلاف باقاعدہ سخت کاروائی شروع کردی جس کے تحت پہلے مرحلے میں قابل ٹیکس آمدنی رکھنے کے باوجود انکم ٹیکس گوشوارے جمع نہ کروانے والے 5 لاکھ چھ ہزار چھ سو 71 لوگوں کی…
Read More...

سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی کے خلاف نیب ریفرنس ختم

اسلام آباد(کورٹ رپورٹر) نیب نے سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کے خلاف ریفرنس واپس لے لیا۔ احتساب عدالت اسلام آباد کے جج ناصر جاوید رانا نے سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کے خلاف ایل این جی ریفرنس کی سماعت کی جس میں قومی احتساب بیورو (نیب)…
Read More...

امریکا میں خالصتان رہنما کو قتل کرانے کی منظوری ’را‘ کے سربراہ نے دی؛ واشنگٹن پوسٹ

واشنگٹن(خبر نگار) بھارت سے علیحدگی کی جدوجہد کرنے والی خالصتان تحریک کے سکھ رہنما گرپتونت سنگھ پنوں کو امریکا میں قتل کرنے کی منصوبہ بندی میں نریندر مودی کے قریبی ساتھی ملوث ہیں۔ اس بات کا انکشاف عالمی شہرت یافتہ اور مستند ترین امریکی…
Read More...

ہمیں مداخلت کے سامنے رکاوٹ کھڑی کرنا ہوگی، سپریم کورٹ

اسلام آباد (کورٹ رپورٹر) چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسٰی کی سربراہی میں 6 رکنی بینچ معاملے کی سماعت کررہا ہے جس میں جسٹس منصور علی شاہ، جسٹس جمال مندوخیل، جسٹس اطہر من اللہ، جسٹس مسرت ہلالی اور جسٹس نعیم اختر افغان بینچ کا حصہ ہیں جب کہ…
Read More...

آئی ایم ایف نے 1.1 ارب ڈالر قسط کی منظوری دے دی

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر) بین الااقوامی مالیاتی فنڈز نے قرضہ پروگرام کی آخری قسط کی منظوری دے دی، آئی ایم ایف کی طرف سے باضابطہ طور پر اعلامیہ کا اجرا جلد متوقع ہے۔ وزارتِ خزانہ ذرائع کے مطابق واشنگٹن میں پاکستان سے متعلق آئی ایم ایف…
Read More...

جلسہ کرنا پی ٹی آئی کا حق ہے انتظامیہ انہیں اجازت دے،نوکری کرنے کیلئے تیار ہیں لیکن غلامی نہیں کریں…

اسلام آباد( مانیٹرنگ ڈیسک) سربراہ جے یو آئی مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ جلسہ کرانا پی ٹی آئی کا حق ہے میں اسد قیصر کے مطالبے کی حمایت کرتا ہوں۔نوکری کرنے کے لئے تیار ہیں لیکن غلام نہیں کریں گے ۔ فضل الرحمان نے نکتہ اعتراض پر اظہار خیال…
Read More...

سٹیٹ بینک کا شرح سود22 فیصد کی سطح پر برقراررکھنے کا اعلان

کراچی(کامرس رپورٹر)سٹیٹ بینک نے مانیٹری پالیسی جاری کردی جس میں شرح سود کو بائیس فیصد کی سطح پر برقرار رکھا گیا ہے۔ اسٹیٹ بینک کی مانیٹری پالیسی کمیٹی نے موجودہ شرح سود 22 فیصد پر برقرار رکھنے کا اعلان کردیا۔ سٹیٹ بینک نے مانیٹری پالیسی…
Read More...

چینی انجینئرز بس حملے میں ملوث ٹی ٹی پی کے 4 دہشت گرد گرفتار

پشاور(کرائم رپورٹر) محکمہ انسداد دہشت گردی نے بشام میں چینی انجینئرز کی بس پر خودکش حملے میں ملوث ٹی ٹی پی کے 4 دہشتگردوں کو گرفتار کرلیا۔ سی ٹی ڈی خیبرپختونخوا کے مطابق چار اہم دہشت گرد گرفتار کر لئے۔ حملے کا مرکزی ملزم عادل شہباز ہے جس…
Read More...

شہباز شریف سے بل گیٹس کی ملاقات،دورہ پاکستان کی دعوت

ریاض ( خبر نگار) وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے پیر کو ریاض میں ورلڈ اکنامک فورم کے خصوصی اجلاس کے موقع پر بل اینڈ میلنڈا گیٹس فاو¿نڈیشن کے بانی اور شریک چیئرمین بل گیٹس سے ملاقات کی بل گیٹس نے پنجاب میں بطور وزیر اعلیٰ شہباز شریف کی قیادت…
Read More...

جسٹس بابر ستار نے خود کو آڈیو لیکس کیس سے الگ کرنے کی درخواستیں خارج کردیں#

اسلام آباد(کورٹ رپورٹر)اسلام آباد ہائیکورٹ نے جسٹس بابر ستار کو آڈیو لیکس کیس سے الگ کرنے سے متعلق اداروں کی درخواستیں پانچ پانچ لاکھ روپے جرمانے کے ساتھ خارج کردیں۔ جسٹس بابر ستار نے کہا کہ آئی بی ، ایف آئی اے ، پی ٹی اے سیریس ادارے ہیں…
Read More...