The news is by your side.
Browsing Tag

#pakistan

چیئرمین پی ٹی آئی کے گھر پر حملہ ،اطلاع ملنے پر بیرسٹر گوہر سپریم کورٹ سے چلے گئے

اسلام آباد(یو این آئی) چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر کے گھر پر حملہ ہوا ہے جس میں بیٹے پر تشدد کیا گیا، اطلاع ملنے پر بیرسٹر گوہر سپریم کورٹ لائیو سماعت چھوڑ کر گھرچلے گئے دوران سماعت اطلاع ملنے پر بیرسٹر گوہر علی خان نے روسٹرم پر آکر کہا…
Read More...

عوامی نیشنل پارٹی کو ”لالٹین“ کا نشان مل گیا

اسلام آباد(یو این آئی) الیکشن کمیشن نے اے این پی کو انتخابات کے لیے لالٹین کا نشان دے دیا، ساتھ ہی جرمانے کے ساتھ 4 ماہ میں پارٹی الیکشن کروانے کا حکم دیا گیا ہے۔ الیکشن کمیشن نے انٹرا پارٹی انتخابات کیس میں اے این پی کی درخواست منظور کرتے…
Read More...

تحریک انصاف کے عام انتخابات میں حصہ لینے والے امیدواروں کے نام

اسلام آباد (یو این آئی ) پاکستان تحریک انصاف نے 8 فروری کے عام انتخابات کے لیے اپنے قومی اسمبلی کے امیدواروں کے ناموں کا اعلان کر دیا ، پاکستان تحریک انصاف 266 حلقوں میں سے  233 حلقون میں ٹکٹ جاری کر سکی جبکہ 33 حلقے خالی چھوڑ دیے گئے ، اس…
Read More...

تحریک انصاف کےبڑے کھلاڑی میدان میں آگئے

اسلام آباد( یو این آئی)پاکستان تحریک انصاف نے پنجاب اور خیبر پختونخوا کے مختلف اضلاع میں پارٹی امیدواروں کا اعلان کر دیا پارٹی چیئرمین بیرسٹر گوہر کی جانب سے جاری لسٹ کے مطابق این اے 44 سے علی امین گنڈا پور کو ٹکٹ جاری کر دیا گیا ہے…
Read More...

سوشل میڈیا کو کنٹرول کرنے کیلئےپولیس کو پیکا ایکٹ کے تحت اختیارات مل گئے

اسلام آباد(یو این آئی) و فاقی حکومت نے ملک میںسوشل میڈیا، یو ٹیوب، پر حکومت کے خلاف مہم چلانے والوں کو کنٹرول کرنے کے لئے پیکا ایکٹ کے تحت پولیس کو اختیارات دے دیئے ابتدائی طور پر کیپیٹل پولیس میں سائبر کرائم انوسٹی گیشن یونٹ کا قیام…
Read More...

سیاست دانوں کی تاحیات نااہلی ختم ،صرف پانچ سال ہوگی ،سپریم کورٹ

اسلام آباد(یو این آئی) سپریم کورٹ نے آرٹیکل 62 ون ایف کے تحت تاحیات نااہلی کے اپنے ہی فیصلے کو کالعدم قرار دے دیا۔فیصلہ 6-1 کی تناسب سے سنایا گیا سات رکنی ججز میں سے جسٹس یحییٰ آفریدی نے فیصلے سے اختلاف اور فیصلے کا اختلافی نوٹ لکھا…
Read More...

مولانا فضل الرحمن کی ملا حسن اخوند سے ملاقات،پاکستانی قیاد ت کا اہم پیغام پہنچایا

اسلام آباد(یو این آئی)جے یو آئی کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے افغان وزیراعظم ملا حسن اخوند سے ملاقات کی مولانا فضل الرحمن نے پاکستانی قیادت کا اہم پیغام پہنچایا جبکہ افغان قیادت نے پاکستانی حکومت سے افغانیوں کی واپسی سے متعلق فیصلے پر…
Read More...

باجوڑ میںبم حملے میں پولیو ٹیم پر مامور پانچ اہلکار شہید

پشاور(یواین آئی)خیبرپختونخوا کے شمالی ضلع باجوڑ میں پولیس ٹرک پر بم حملے میں 5 پولیس اہلکار جاں بحق اور 22 زخمی ہوگئے۔ علاقے تحصیل ماموند میںبیلوٹ فرش میں پولیو سیکیورٹی کیلئے جانیوالی پولیس ٹرک کے نزدیک دھماکا ہوا۔ دھماکے میں 5 اہلکار…
Read More...

ہراسانی کا الزام،جاوید اقبال،شہزاد سلیم سمیت12 افراد16جنوری کو طلب

اسلام آباد(یو این آئی) قومی احتساب بیوروکے سابق چیئرمین جسٹس ریٹائرڈ جاوید اقبال، سابق ڈی جی نیب شہزاد سلیم اور نیب کے تفتیشی افسر عمران ڈوگر پر ہراسانی کا الزام کی تحقیقات کا باقاعدہ آغاز کر دیا گیا ہراسانی محتسب نےسابق چیئرمین نیب…
Read More...

حجاب کی خلاف ورزی پر خاتون کو 74 کوڑے مارے گئے

تہران(یو این آئی)ایران میں 33 سالہ خاتون کو نامناسب لباس پہننے اور حجاب درست طریقے سے نہ کرنے پر 74 کوڑوں مارنے کی عدالتی سزا پر عمل درآمد کردیا گیا۔ ایران کی ایک عدالت نے رویا ہیشمتی نامی خاتون کو یہ سزا عوامی مقام پر سر عام اخلاقی حدود…
Read More...