The news is by your side.
Browsing Tag

#pakistan

پیپلز پارٹی کی بجٹ تجاویز نہ مانے پر حکومت سے علیحدگی کی دھمکی

اسلام آباد(سیاسی رپورٹر)اسلام آباد میں پیپلزپارٹی کا اہم اجلاس پارلیمنٹ ہاؤس ہوا۔ اجلاس میں پیپلز پارٹی نے بجٹ تجاویز نہ مانے پر حکومت سے علیحدگی کی دھمکی دیدی شازیہ مری نے کہا کہ اگر حکومت کا یہی روایہ رکھا گیا تو پھر ہمیں سوچنا پڑے گا…
Read More...

آئی ایم ایف کے علاوہ کوئی پلان بی نہیں ہے،اب سب کو ٹیکس دینا ہوگا، وزیرخزانہ کی پریس کانفرنس

اسلام آباد(خصوصی رپورٹر) وفاقی وزیرخزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ عالمی مالیاتی ادارہ (آئی ایم ایف) کے علاوہ کوئی پلان بی نہیں ہے اور وزیراعظم کی جانب سے کیے گئے 9 ماہ کے پروگرام کی وجہ سے آج ہم اہداف پر تبادلہ خیال کرنے کی پوزیشن میں…
Read More...

سکیورٹی فورسز کی لکی مروت میں کارروائی، 11 دہشت گرد ہلاک

لکی مروت(خبر نگار) سکیورٹی فورسز کی لکی مروت میں کارروائی کے دوران گیارہ دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔آئی ایس پی آر کے مطابق خیبر پختون کے شہر لکی مروت میں کیپٹن محمد فراز الیاس اور صوبے دار میجر محمد نذیر کی شہادت کے بعد سیکیورٹی فورسز کا آپریشن…
Read More...

سب سے پہلے محسن نقوی کی سرجری ہونی چاہیے، عمران خان

راولپنڈی(کرائم رپورٹر) بانی پی ٹی آئی عمران خان کا کہنا ہے کہ سب سے پہلے محسن نقوی کی سرجری ہونی چاہیے کیونکہ یہ الیکشن کرانے میں ناکام رہے۔اڈیالہ جیل کی کمرہ عدالت میں صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے بانی پی ٹی آئی نے کہا کہ ہمارے فوجی…
Read More...

الیکشن ٹربیونل کیوں تبدیل کیا، الیکشن کمیشن کو جوابدہ ہونا ہے، اسلام آباد ہائیکورٹ

اسلام آباد(کورٹ رپورٹر)چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ نے اسلام آباد کے الیکشن ٹربیونل تبدیلی پر برہمی کا اظہار کیا ہے۔ہائیکورٹ میں الیکشن ترمیمی آرڈیننس اور الیکشن کمیشن میں ٹربیونل تبدیلی سے متعلق جاری کارروائی کے خلاف پی ٹی آئی کی درخواست…
Read More...

ایک اور سانحہ 9مئی کی تیاری:علی امین گنڈا پور اور علیمہ خان کی ویڈیو لیک

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر)ایک اور سانحہ 9مئی کی تیاریاں ،وزیراعلیٰ علی امین گنڈا پور اور علیمہ خان کی ویڈیو لیک ہوگئی،علیمہ خان نے اڈیالہ جیل کے باہر دھرنے کا اعلان کر دیا ،سوشل میڈیا پرزیر گردش ویڈیو میں سنا اور دیکھا جا سکتا ہے کہ وزیراعلیٰ…
Read More...

کھلاڑی ایک دوسرے سے بات تک نہیں کرتے ،ان کو گھر بھیج دیں،وسیم اکرم پھٹ پڑے

لاہو( سپورٹس رپورٹر)سابق پاکستانی فاسٹ بولر وسیم اکرم نے ٹی 20 ورلڈ کپ میں بھارت کے ہاتھوں پاکستان کی شکست کے بعد خراب کارکردگی دکھانے والے کھلاڑیوں کو ٹیم سے نکالنے کا مطالبہ کردیا۔ وسیم اکرم نے کہا کہ ’ٹیم میں ایسے کھلاڑی ہیں جو ایک دوسرے…
Read More...

نریندرمودی نے تیسری مرتبہ بھارت کے وزیراعظم کی حیثیت سے حلف اٹھالیا

نئی دہلی(مانیٹرنگ ڈیسک) نریندرمودی نے تیسری مدت کے لیے بھارت کے وزیراعظم کی حیثیت سے حلف اٹھالیا جہاں ان کے ساتھ اتحادی حکومت کے 72 وزرا نے بھی حلف اٹھایا۔خبرایجنسی رائٹرز کی رپورٹ کے مطابق صدارتی محل راشٹراپتی بھاون میں منعقدہ تقریب میں…
Read More...

لکی مروت، سکیورٹی فورسز کی گاڑی آئی ای ڈی سے ٹکرا گئی، کیپٹن سمیت فوج کے 7 جوان شہید

راولپنڈی(خبرنگار)لکی مروت میں سکیورٹی فورسز کی گاڑی آئی ای ڈی سے ٹکرا گئی، جس کے نتیجے کیپٹن سمیت پاک فوج 7 جوان شہید ہوگئے۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق لکی مروت میں سکیورٹی فورسز کی گاڑی کے پاس دیسی ساختہ بارودی…
Read More...

سابق وفاقی وزیر اسد عمر طبیعت ناسازی پر کراچی کے نجی ہسپتال منتقل

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک) سابق وفاقی وزیر اسد عمر کو طبیعت ناسازی پر سندھ ریسکیو 1122 کی ایمبولینس میں کلفٹن کے نجی اسپتال منتقل کر دیا گیا۔تفصیلات کے مطابق سابق وفاقی وزیر اسد عمر کی طبعیت ناساز ہوگئی اور اچانک طبیعت بگڑنے پر اسد عمر نے ریسکیو…
Read More...