The news is by your side.
Browsing Tag

#pakistan

غزہ کے ہسپتالوں میں اجتماعی قبروں نے اقوام متحدہ کو بھی خوفزدہ کردیا

نیو یارک( مانیٹرنگ رپورٹ)غزہ کے ہسپتالوں میں اجتماعی قبروں نے اقوام متحدہ کے شعبہ انسانی حقوق کے سربراہ کو بھی لرزا کر رکھ دیا۔ بی بی سی کے مطابق اقوام متحدہ کے انسانی حقوق کے سربراہ وولکر ترک نے کہا کہ وہ غزہ کے الناصر اور الشفاء اسپتالوں…
Read More...

ملکی ترقی کے لیے ناپسندیدہ فیصلے کرنے ہوں گے، وزیراعظم

کراچی(خبر نگار) وزیراعظم شہباز شریف نے وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کو صوبے کے مالی مسائل حل کرنے کی یقین دہانی کرا دی ہے۔ وزیراعظم آج ایک روزہ دورے پر کراچی پہنچے تھے جہاں گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری اور وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ…
Read More...

ڈی آئی جی آپریشنز بھارہ پہنچ گئے،شہریوں سے مسائل پوچھے

اسلام آباد(کرائم رپورٹر)ڈی آئی جی آپریشنز سید شہزاد ندیم بخاری نے بھارہ کہو مارکیٹ کا دورہ کیا ،شہریوں سے ملاقات کی اور پولیس کے بارے لوگوں سے پوچھ گچھ کی،ڈی آئی جی آپریشنز نے کہا کہ آپ کی حفاظت پولیس کا اولین فرض ہے،کسی شہری کو کوئی بھی…
Read More...

ایران کے ساتھ نئے معاہدے،پاکستان پر پابندیاں لگ سکتی ہیں، امریکہ ایک بار پھر انتباہ

واشنگٹن (خبر نگار) امریکا نے ایران کے ساتھ نئے معاہدے کرنے کی وجہ سے پاکستان پر پابندیاں عائد کرنے کا اشارہ دے دیا۔ واشنگٹن میں پریس بریفنگ کے دوران امریکی وزارت خارجہ کے نائب ترجمان ویدانت پٹیل نے کہا کہ پاک ایران نئے معاہدوں میں اگر پیش…
Read More...

سویلین ٹرائل کیخلاف سماعت کرنے والا بنچ ٹوٹ گیا

اسلام آباد ( کورٹ رپورٹر)فوجی عدالتوں میں ٹرائل کالعدم قرار دینے کیخلاف سماعت کرنے والا بنچ ٹوٹ گیا سپریم کورٹ نے بنچ کی ازسرنو تشکیل کیلئے معاملہ ججز کمیٹی کو بھجوا دیا بنچ پر اعتراض پر مبنی درخواستیں منظور کر لی گئیں۔ بدھ کو جسٹس امین…
Read More...

پاک ایران معاہدوں پر امریکہ کی دھمکیاں،عوام سراپا احتجاج

اسلام آباد(یو این آئی)پاکستان اور ایران کے درمیان ہونے والے 10 ارب ڈالر کے معاہدوں پر امریکی دھمکیوں پر عوام نے شدید رد عمل کاا ظہار کرتے ہوئے حکومت سے ان دھمکیوں کو مسترد کرنے کا مطالبہ کر دیا ہے۔ گزشتہ روز امریکی محکمہ خارجہ نے بریفنگ کے…
Read More...

ایران سے تجارت کے خواہشمند پابندیوں سے خبردار رہیں، امریکہ کا انتباہ

واشنگٹن (خبر نگار) امریکہ نے پاک ایران تجارتی معاہدوں پر ردّعمل دیتے ہوے پابندیوں کے ممکنہ خطرے کا انتباہ کیا ہے غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق ترجمان امریکی محکمہ خارجہ نے پریس کانفرنس کے دوران پاک ایران تجارتی معاہدوں کے سوال پر جواب…
Read More...

لاپتا افراد کا معاملہ عدالتی حکم پر راتوں رات حل نہیں ہوسکتا، وفاقی حکومت

اسلام آباد(سیاسی رپورٹر) وفاقی وزرا اعظم نذیر تارڑ اور عطا تارڑ نے کہا ہے کہ لاپتا افراد کے 2300 کیسز کا معاملہ حل طلب ہے وزیر اعظم کی ہدایت پر یہ معاملہ حل کیا جارہا ہے یہ چار دہائیوں پر مشتمل مسئلہ ہے جو عدالتی احکامات پر راتوں رات حل…
Read More...

ایران کے صدر کی اہلیہ کو اعزازی ڈگری مل گئی

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر)ایران کے صدر کی اہلیہ کو اعزازی ڈگری سے نواز دیا گیا ایران کے صدر کی شریک حیات نے نیشنل یونیورسٹی آف ماڈرن لینگویجز کا دورہ کیا اور طلباءاور اساتذہ سے بات چیت کی۔ عالم الہدا نے اپنی کتاب "The Art of feminine…
Read More...

برائی کی جڑ ایران کا مقابلہ کرنے کیلیے نیٹو آگے آئے؛ اسرائیل

تل ابیب(خصوصی رپورٹر) اسرائیل کے صدراسحاق ہرزوگ نے یورپی ممالک کو مخاطب کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران کا مقابلہ کرنے کے لیے متحدہ ہوکر ا±ٹھ کھڑے ہونے کا وقت آگیا ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق اسرائیل کے صدراسحاق ہرزوگ نے جرمنی کے “ایکسل…
Read More...