The news is by your side.

آئرلینڈ میں بنا مستطیل شکل کا قدرتی سوئمنگ پول

0

اران(سی این پی) آئرلینڈ کے اران جزائر کا سب سے بڑا جزیرہ انیشمور ایک قابل ذکر قدرتی عجوبے کی وجہ سے شہرت رکھتا ہے اور وہ ہے قدرتی طور پر بنا مستطیل شکل کا سوئیمنگ پول جسے دیکھ کر لگتا ہے کہ پتھر کو جیسے مشینوں کے ذریعے صفائی سے کسی پول کی شکل میں کاٹا گیا ہے۔یہ قدرتی سوئیمنگ پول “The Wormhole” یا “The Srepent’s Lair” کے نام سے بھی جانا جاتا ہے۔ پتھر کی مستطیل شکل کی کٹائی کی پیمائش تقریباً 10 بائی 25 میٹر تک ہے اور گہرائی 300 میٹر تک ہے۔ یہاں تک رسائی صرف قدیم سائٹ ڈُن اونگھاسا (Dún Aonghasa) کے جنوب میں چٹانوں کے ساتھ ساتھ چلنے سے ہی حاصل کی جا سکتی ہے۔

Please follow and like us:
Pin Share
Leave A Reply

Your email address will not be published.