The news is by your side.

اسد قیصرکا 2 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور،پارٹی نہ چھوڑنے کا اعلان

صوابی (یو این آئی) سابق سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کو 2 روزہ جسمانی ریمانڈ پر اینٹی کرپشن کے حوالے کر دیا گیا۔اسد قیصر کو جوڈیشل مجسٹریٹ محمد خلیل خان کی عدالت میں پیش کیا گیا جہاں اینٹی کرپشن نے 10 روزہ جسمانی ریمانڈ کی استدعا کی جسے عدالت…
Read More...

اسلام آباد ہائی کورٹ نے سائفر ٹرائل روک دیا

اسلام آباد (یو این آئی) اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمران خان کے خلاف سائفر کیس کی جیل میں سماعت روکنے کا حکم دے دیا۔ جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب نے ریمارکس دیتے ہوئے کہاکہ اندرا گاندھی کیس میں بھی ٹرائل تہاڑ جیل میں ہوا تھا،جب فیصلے کو اس بنیاد…
Read More...

16 نومبر سے پٹرول 2 روپے اور ڈیزل8 روپے فی لیٹر کمی کا امکان

اسلام آبا د(یو این آئی)مہنگائی سے پسی ہوئی پاکستانی عوام کے لئے ایک اور اچھی خبر سامنے آئی ہے ،16 نومبر سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں8 روپے تک کمی کا امکان ہے۔عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں اتار چڑھا کے باعث پٹرولیم…
Read More...

نئے وزیراعلی کا تقرر ،تحریک انصاف کا عدالت جانے کا اعلان

پشاور(یو این آئی)نگران وزیر اعلیٰ خیبر پختونخواہ کی تقرری پر تحریک انصاف نے عدالت جانے کا اعلان کر دیا ۔اتوار کے روز سابق وزیر اعلی محمود خان اور سابق اپوزیشن لیڈر اکرم درانی کے درمیان طویل مشاورت کے بعد ارشد حسین کے نام پر اتفاق کیا اور…
Read More...

نگراں وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کیلئے ارشد حسین شاہ کے نام پر اتفاق،گورنر نے سمری پر دستخط کر دیئے

 پشاور (یو این آئی) نگران وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کی تقرری کے لیے اہم اجلاس ہوا ، جس میںسابق وزیراعلیٰ محمود خان اور سابق اپوزیشن لیڈر اکرم درانی نے شرکت کی۔دونوں رہنماﺅں کے درمیان نگرانوزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کے لیے جسٹس ریٹائرڈ ارشد حسین…
Read More...