نائجیریا نے انڈر 19 ویمنز ٹی 20 ورلڈ کپ میں تاریخ رقم کردی
کوالالمپور۔ملائیشیا میں جاری آئی سی سی ویمنز انڈر 19 ٹی 20 ورلڈ کپ کے میچ میں نائجیریا نے نیوزی لینڈ کو شکست دے کر تاریخ رقم کی۔
پیر کو بارش سے متاثرہ میچ میں نائیجیریا نے نیوزی لینڈ کے خلاف دو رنز سے کامیابی حاصل کی، جس نے سب کو…
Read More...
Read More...