The news is by your side.

صائم ایوب کے مستقبل کا فیصلہ آئندہ ہفتے متوقع

پاکستان کرکٹ ٹیم کے 22 سالہ اوپنر صائم ایوب کے کرکٹ مستقبل کے حوالے سے اہم فیصلہ آئندہ ہفتے کیا جائے گا۔ جنوری میں جنوبی افریقا کے خلاف کیپ ٹاؤن ٹیسٹ میں وہ انجری کا شکار ہو گئے تھے۔ ذرائع کے مطابق پاکستانی ٹرینر حنیف ملک کی…
Read More...

قومی ٹی ٹوئنٹی کپ: پی سی بی نے کھلاڑیوں کی میچ فیس میں نمایاں کمی کردی

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے جمعہ سے شروع ہونے والے قومی ٹی ٹوئنٹی کپ میں شرکت کرنے والے کھلاڑیوں کی میچ فیس میں نمایاں کمی کر دی ہے۔ نئے فیصلے کے تحت ہر کھلاڑی کو 40 ہزار روپے کے بجائے 10 ہزار روپے فی میچ دیا جائے گا، جبکہ…
Read More...

ٹرین حملے کی مذمت؛ چین کا پاکستان کیساتھ سیکیورٹی تعاون مزید مستحکم کرنے کا عزم

بیجنگ۔چین نے بلوچستان کے علاقے میں ٹرین پر دہشت گردوں کے حملے اور مسافروں کے اغوا کی سخت الفاظ میں مذمت کی ہے اور اس واقعے پر گہری تشویش کا اظہار کیا ہے۔ عالمی خبر رساں اداروں کے مطابق چین کی وزارت خارجہ کی طرف سے جاری…
Read More...

دہشت گردی کے خاتمے کیلیے پاکستان کیساتھ تعاون اور معاونت پر تیار ہیں، ایران

تہران۔امریکا اور چین کے بعد ایران نے بھی بلوچستان کے علاقے میں ٹرین پر حملے اور مسافروں کو یرغمال بنانے کی سخت الفاظ میں مذمت کی ہے۔ عالمی خبر رساں اداروں کے مطابق ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی نے بے گناہ شہریوں کی…
Read More...

بحریہ ٹاؤن کراچی کے خلاف بڑی کارروائی، تمام کمرشل پراپرٹی منجمد

کراچی ۔نیب سندھ نے بحریہ ٹاؤن کراچی کی تمام تجارتی جائیداد کو منجمد کر دیا۔ بحریہ ٹاؤن کراچی کے ایک ہزار تجارتی پلاٹس کو منجمد کرنے کا نوٹس جاری کر دیا گیا۔ ڈائریکٹر جنرل نیب سندھ جاوید اکبر ریاض کی جانب سے جاری کردہ نوٹس میں…
Read More...

پوری قوت سے دہشت گردوں سے نمٹا جائیگا، سول وعسکری قیادت کا اتفاق

اسلام آبا د۔سول و عسکری قیادت نے سانحہ جعفر ایکسپریس میں ملوث دہشت گردوں کیخلاف پوری قوت سے نمٹنے پراتفاق کیا ہے وزیر اعظم شہباز شریف کی زیر صدارت بدھ کو ہونے والے ایک اعلیٰ سطح کے اجلاس میں قومی و داخلی سلامتی کی صورت حال پر تفصیلی…
Read More...

تارک مہتا کا الٹا چشمہ کے ٹپو اور سونو نے شادی کرلی

بھارتی ٹی وی کے مقبول ترین سٹکام ’تارک مہتا کا الٹا چشمہ‘ کے ناظرین اُس وقت حیران رہ گئے جب منگل کے روز جاری کیے گئے پرومو میں ٹپو اور سونو کی شادی کا انکشاف کیا گیا۔ پرومو میں دونوں کرداروں کو روایتی شادی کے لباس میں دکھایا گیا،…
Read More...

حارث رؤف کی بیٹے کے ساتھ تصویر شیئر: نام بھی بتادیا

قومی کرکٹ ٹیم کے اسٹار فاسٹ بولر حارث رؤف کے ہاں بیٹے کی پیدائش ہوئی، جس کی تصدیق انہوں نے سوشل میڈیا پر کی۔ حارث رؤف نے انسٹاگرام پر ایک دلکش ویڈیو شیئر کی، جس میں وہ اپنے بیٹے کو گود میں لیے نظر آ رہے ہیں۔ ویڈیو کے پس منظر میں…
Read More...

جعفر ایکسپریس حملہ: بھارتی میڈیا کی جھوٹی خبریں اور پروپیگنڈا بے نقاب

کوئٹہ: بلوچستان میں جعفر ایکسپریس پر ہونے والے دہشت گرد حملے کے بعد بھارتی میڈیا اور مخصوص سوشل میڈیا اکاؤنٹس نے بے بنیاد پروپیگنڈا پھیلانے میں تیزی دکھائی ہے۔ بغیر کسی تصدیق کے من گھڑت خبروں اور جعلی ویڈیوز کا استعمال…
Read More...

ہم سکیورٹی فورسز کے ساتھ ہیں،زرتاج گل

اسلام آباد ۔پی ٹی آئی کی رہنما زرتاج گل وزیر نے کہا ہے کہ دہشت گردوں کا کوئی دین اور مذہب نہیں ہوتا، اور ہم اپنی سیکیورٹی فورسز کے ساتھ کھڑے ہیں۔ عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے زرتاج گل وزیر نے جعفر ایکسپریس پر ہونے والے حملے…
Read More...